WhatsApp Amazing new Profile Pic Hidden Features & Tricks | gullji.com

By the way, you will also know that there are more than enough people who think that I wish there would be a verification batch on our profile on WhatsApp, which is not yet a feature on WhatsApp.

But there are some applications that you can get from the Play Store and also from Google on which you can do all kinds of work very easily.

I mean, here I will tell you about an application, I will give you a link to an application whose job is to put a frame on any of your photos.

And in this application, frames look like you have your profile round, just like those frames are round.

This means that by opening this application, when you open any of your photos in this application, you can put a very good round frame on any of your photos in the best way.

There are also round frames in it, meaning there are round frames in this application whose display looks exactly like you have a verification batch on your photo.

If you try it and adjust the frame by setting any of your photos on it and then posting a profile on WhatsApp or any platform, you will know for yourself that this application is What a wonderful application.

You can find many such applications from Google and Play Store. Which you can download very easily.

All you have to do is download this application from here. After downloading this application you need to install it in your phone.

After installing the application in your phone, when you open the application, you have to allow all the permissions that this application will ask you for.

After working so hard, this application will be set up in your phone, after which you will be able to easily see many round frames in this application.

To download this application you will find the download link of this application at the bottom end here.
You can download this application by clicking on the download button below.

ویسے آپ بھی جانتے ہوں گے کہ کافی سے زیادہ ایسے لوگ ہیں جو سوچتے ہیں کہ کاش اس طرح ہو جائے کہ واٹس ایپ کے اوپر ہمارے پروفائل پہ ویریفیکیشن بیچ لگ جائے جو کہ ابھی تک واٹس ایپ پے ایسا فیچر نہیں آیا۔

لیکن کچھ ایسی ایپلی کیشن ہیں جو کہ آپ کو پلے سٹور سے بھی ملتی ہیں اور گوگل سے بھی مل جاتی ہیں جن پر آپ ہر طرح کا کام بہت آسانی سے کر سکتے ہیں۔

مطلب میں آپ کو یہاں پر ایک ایسی ایپلی کیشن بتاؤنگا ایک ایسی اپلیکیشن کا لنک دوں گا جس کا کام آپ کی کسی بھی فوٹو پر فریم کو لگانا ہے۔

اور اس ایپلیکیشن میں فریم اس طریقے سے لگتے ہیں جیسے آپ کے پاس آپ کی پروفائل گول ہوتی ہے ویسے وہ فریم بھی گول ہیں۔

مطلب اس ایپلیکیشن کو اوپن کر کے آپ اپنی کوئی بھی فوٹو اس ایپلی کیشن میں جب اوپن کریں گے تو آپ بہت اچھے سے گول فریم بہترین طریقے سے لگا سکتے ہیں اپنی کسی بھی فوٹو پہ۔

اس کے اندر ایسے گول فریم بھی ہیں مطلب اس ایپلیکیشن میں ایسے گول فریم بھی ہیں جن کا ڈسپلے جن کی look بالکل ایسی ہے جیسے آپ کے پاس آپ کی فوٹو پر ویریفیکیشن بیچ لگ جاتا ہے۔

اگر آپ اس کو ٹرائی کریں گے اور اس کے اوپر اپنی کوئی بھی فوٹو سیٹ کر کے فریم کو ایڈجسٹ کریں گے پھر واٹس ایپ پے یا کسی بھی پلیٹ فارم پہ پروفائل لگائیں گے تو آپ کو خود اس ایپلیکیشن کا پتہ چل جائے گا کہ یہ ایپلی کیشن کتنی بہترین اپلیکیشن ہے۔

اس طرح کی بہت سی ایپلیکیشن آپ کو گوگل سے بھی مل جاتی ہے اور پلے سٹور سے بھی مل جاتی ہیں۔ جن کو آپ بہت آسانی سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

آپ نے کیا کرنا ہے سب سے پہلے یہاں سے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔
اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔
ایپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اپلیکیشن کو اوپن کریں گے تو یہ اپلیکیشن آپ سے جو بھی پرمیشن مانگے گی آپ نے اس کی تمام پرمیشن کو allow کر دینا ہے۔

اتنا سے کام کر لینے کے بعد یہ والی اپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی جس کے بعد آپ بہت آسانی سے اس ایپلی کیشن میں بہت سی گول فریم دیکھ پائیں گے۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ لوگوں کو اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the given link below to download this App

App Download Link 1

App link 2

App link 3

Leave a Comment