Latest 3D Wallpapers for Android Users | SUPER APPS | gullji.com – GULL JI

Latest 3D Wallpapers for Android Users | SUPER APPS | gullji.com

You may have seen a lot of 3D wallpapers that you would love to put on your phone screen.

But the problem is that you don’t know where to download these applications.

By the way, there are a lot of 3D wallpapers. You may have seen some kind of 3D wallpapers, but you will find a link to one of the 3D wallpapers that are running today.

These 3D wallpapers can be two-way if you set up your phone, meaning either they will display in your phone exactly as you want them or there will be a slight difference between them.

You can find these 3D wallpapers in most of the ads and you can download them by looking at the ads that you like.

I noticed that there are a lot of users who like 3D wallpapers if they don’t get their download links.

But here it is easier for you. You can easily download one of the best 3D wallpapers from here and set them on your phone’s home screen.

All you have to do is download it by clicking on the download link below.

After downloading, you need to install it on your phone.

After installing, you need to open this application in your phone.

Then this application has to allow the permission that it will ask for.

Then in the same way you will see some options on the home screen of these applications.

In the home screen of this application, you will find the first option keyboard of the same application with the help of which you can also set the keyboard of 3D wallpaper in your phone.

And also here you will find another option set wallpaper in which you will find all these 3D wallpapers.

Whatever 3D wallpaper you want to apply, first you have to unlock it and then you can set it by applying it on your phone’s home screen.

You will find the link to this 3D wallpaper application at the bottom end.
You can download it by clicking on the download button at the bottom

 

بہت سے ایسے تھری ڈی وال پیپر آپ نے دیکھے ہوں گے جن کو دیکھنے کے بعد آپ کا دل کرتا ہوگا کہ یہ آپ بھی اپنے فون کی سکرین پر لگائیں۔

لیکن مسئلہ یہاں پر آتا ہے کہ آپ کو ان ایپلی کیشنز کا پتہ نہیں چلتا کہ یہ ڈاؤن لوڈ کہاں سے کرنی ہے۔

ویسے تو تھری ڈی وال پیپر بہت زیادہ ہیں آپ نے کہیں طرح کے تھری ڈی وال پیپر دیکھے ہوں گے مگر آجکل جو تھری ڈی وال پیپر چل رہے ہیں ان میں سے ایک کا لنک آپ کو یہاں پر مل جائے گا۔

یہ والے تھری ڈی وال پیپر اگر آپ اپنے فون سیٹ کرتے ہیں تو دو طرح کی بات ہو سکتی ہے مطلب یا تو یہ آپ کے فون میں ویسا ہی ڈسپلے دیں گے جیسا آپ چاہتے ہیں یا ان میں کوئی تھوڑا بہت فرق ضرور ہوگا۔

آپ کو یہ والے تھری ڈی وال پیپر زیادہ تر ایڈ میں ملتے ہیں اور آپ ان ایڈ کو دیکھ کر ان کو ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں جو کہ ایڈ آپ کو پسند آتے ہیں۔

میں نے دیکھا کہ کافی زیادہ ایسے یوزرز ہیں ان تھری ڈی وال پیپر کو جو پسند کرتے ہیں تو ان کو اگر ان کے ڈاؤن لوڈ لنک نہیں ملتے۔

لیکن آپ کے لیے یہاں پر آسانی ہوگئی ہے آپ بہت ہی آسانی سے یہاں سے ایک بہترین تھری ڈی وال پیپر کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور ان کو اپنے فون کے ہوم سکرین پر سیٹ کر سکتے ہیں۔

آپ نے سمپل کرنا کیا ہے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ لنک پر کلک کر کے اس کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

انسٹال کرنے کے بعد اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں اوپن کر لینا ہے۔

پھر یہ ایپلیکیشن جو پرمیشن مانگے گی اس کو allow کر دینا ہے۔

پھر سمبھل اسی طریقے سے ان ایپلیکیشن کے ہوم سکرین پر آپ کے سامنے کچھ آپشن آ جائیں گے۔

اس اپلیکیشن کے ہوم سکرین میں پہلا آپشن آپ کو اسی ایپلیکیشن کے کی بورڈ کا مل جائے گا جس کی مدد سے آپ اس طرح تھری ڈی وال پیپر کا کی بورڈ بھی اپنے فون میں سیٹ کر سکتے ہیں۔

اور اس کے علاوہ یہیں پر آپ کو دوسرا آپشن سیٹ والپیپر مل جائے گا جس میں آپ کو یہ سارے تھری ڈی وال پیپر مل جائیں گے۔

آپ جس بھی تھری ڈی وال پیپر کو لگانا چاہتے ہیں پہلے اس کو آپ نے unlock کرنا ہے پھر آپ اس کو اپنے فون کے ہوم سکرین پر اپلائی کرکے سیٹ کر سکتے ہیں۔

اس تھری ڈی وال پیپر ایپلیکیشن کا لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the given link below to download this App

CLICK HERE – Apk link

Download link – 1

Download link – 2

Leave a Comment