Nowadays you may have seen in many places that there are 3D wallpapers coming which do not have a link and which are a little difficult to download.
Today I am going to give you a wallpaper calling here whose display is very amazing.
Most of the problem here is that even after downloading a lot of such 3D wallpapers, they do not give you the same display as shown.
So I’ve tried hard to find an application for you with a 3D wallpaper whose display is pretty much the same as it looks.
Most of these 3D wallpaper ads are running either on Facebook or Instagram or you have seen 3D wallpaper ads on any other platform.
Even if you click on these ads and download them, most people still do not download these 3D wallpapers.
By the way, you will find a lot of such 3D wallpapers, but here I will give you a link to a wallpaper that will also give you your keyboard and also a lot of its own 3D inside. There are wallpapers.
All you have to do is download the sample by clicking on the link below.
After downloading, you need to install this thread wallpaper application in your phone.
Once installed, you need to open it. So you have to allow the permission that it will ask you.
After doing so, this application will be set up in your phone.
Then you will see some options on the display of its home screen. The first option is the theme that gives you the keyboard and just below that is the set wallpaper option which gives you all these 3D wallpapers.
You have to click on the second option below and then you have to UNLOCK all the 3D wallpapers that will come in front of you which means you have to download them.
After doing so, you will have the option to apply under the 3D wallpaper which you can click on to apply it on your phone’s home screen.
You can find the download link below.
You can download it by clicking on the download link below.
آج کل آپ نے بہت جگہ دیکھا ہوگا کہ ایسے تھری ڈی وال پیپر آ رہے ہیں جن کا لنک نہیں ملتا اور جن کو ڈاؤن لوڈ کرنا تھوڑا مشکل ہے۔
آج میں آپ کو یہاں پر ایک ایسے والپیپر کالنگ دوں گا جس کا ڈسپلے بہت ہی زیادہ کمال ہے۔
زیادہ تر مسئلہ یہاں پر آتا ہے کہ کافی زیادہ ایسے تھری ڈی وال پیپر ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد بھی آپ کو ویسا ڈسپلے نہیں دیتے جیسا دکھایا جاتا ہے۔
اس لئے میں نے کافی کوشش کرکے ایک ایسی ایپلی کیشن ایک ایسا تھری ڈی وال پیپر آپ کے لیے ڈھونڈا ہے جس کا ڈسپلے کافی زیادہ حد تک ویسا ہی ہے جیسا دکھایا جاتا ہے۔
زیادہ تر ان تھری ڈی وال پیپر کے ایڈ چل رہے ہوتے ہیں یا فیس بک پہ یا انسٹاگرام پے یا آپ نے کہیں اور کسی بھی پلیٹ فارم پر تھری ڈی وال پیپر کے ایڈ دیکھے ہوں گے۔
اگر آپ ان ایڈ پر کلک کرکے ان کو ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تب بھی کافی زیادہ لوگوں کے پاس یہ والے تھری ڈی وال پیپر ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتے۔
ویسے تو بہت زیادہ آپ کو ایسے تھری ڈی وال پیپر مل جائیں گے لیکن یہاں پر آپ کو میں ایک وال پیپر کا لنک دوں گا جو کہ آپ کو اپنا کی بورڈ بھی دے گا اور اس کے علاوہ اس کے اندر بہت زیادہ اس کے اپنے تھری ڈی وال پیپر ہیں۔
آپ نے سمپل کیا کرنا ہے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے اس کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس تھریڈ والپیپر کو ایپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔
انسٹال کر لینے کے بعد آپ نے اس کو اوپن کر لینا ہے۔ تو یہ آپ سے جو پرمیشن مانگے گی اس کو آپ نے allow کر دینا ہے۔
اتنا سا کام کر لینے کے بعد آپ کے فون میں یہ والی ایپلیکیشن سیٹ ہو جائے گی۔
پھر آپ کے سامنے اس کے ہوم سکرین کے ڈسپلے پر کچھ آپشن آئیں گے۔
جن میں پہلا آپشن تھیم کا ہے جو کہ آپ کو کی بورڈ دیتے ہیں اور اس کے ٹھیک نیچے سیٹ والپیپر کا آپشن ہوتا ہے جس سے آپ کو یہ ساری تھری ڈی وال پیپر ملتے ہیں۔
آپ نیچے دوسرے آپشن پر کلک کرنا ہے پھر آپ کے سامنے جتنے بھی تھری ڈی وال پیپر آئیں گے آپ نے پہلے ان کو UNLOCK کرنا ہے مطلب ان کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔
اتنا سا کام کرنے کے بعد آپ کے سامنے اپلائی کا آپشن آ جائے گا تھری ڈی وال پیپر کے نیچے جس پر کلک کر کے آپ اپنے فون کے ہوم سکرین پر اس کو اپلائی کر سکتے ہیں۔
اس کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے مل جائے گا۔
آپ نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ لنک پر کلک کر کے اس کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Click the given link below to download this App
Download this application
Wao