This setting of today’s TimePayWits app / setting of this application is very important for you for your phone which is going to be of great benefit to you once you understand it.
Look, if you are a girl, then you must be talking to some boy, that is, to your boyfriend. And if you’re a boy, you’ll talk to your girlfriend.
And your messages will be so many personal messages that it would not be a good idea for anyone other than you to read them.
You will find the link to this application at the bottom end here.
You can download this application to your mobile by clicking on the download link at the bottom / download button.
And even if there is no such thing, you will still have such chats and such messages, meaning if you talk to your friend and tell him that no one knows about our messages, then this application is still there. This is a very important application for you.
In fact, the function of this application is that if you are talking to someone on any platform other than WhatsApp Pay or WhatsApp, you are sending the necessary message and you want to send the message to the person you want to send the message to. Even if you save it, no one else will be able to see that message. So you can download and install this application in your phone and set it up because this application is going to give you a lot of benefits like this.
But if you send any message to anyone with the help of this application, this application will convert that message into a code that you will send to the servant you want to send. So that message will be sent to this servant in the form of a coat.
The function of this application is also that it is necessary that this application should be in both mobiles
This means that your phone must also have this application and the one you are talking to in code word must also have this application.
Because with the help of this application that you will send a message in the code, the recipient will copy your code message and paste it in the same application, then it will know what message you have sent.
There are a lot of applications like this and I have run a lot of applications but this application is the best and the most powerful application. You must also download this application and install it on your phone. You will feel comfortable when you run this application.
You will feel good that this application should have come to you first because this application is largely for you and to talk to you. Hides the message to a great extent.
Then after you and the person talking to you know what you are talking about, even if someone other than you reads your messages in your chat, they still do not understand anything.
This means that a third person other than you will not understand what you have written even after watching your chat because it will be a coding word that you and the person talking to you will know.
You will also find this application in the Play Store. And you will also find this application from Google.
I will give you both the link of this application meaning the link of play store and the link of google here at the bottom end you can download it very easily.
There is a very simple way to do what you do.
You must first download the application from the Play Store or Google as you see fit by clicking on the link below.
After downloading the application you need to install this application in your phone.
After downloading and installing the application on your phone, you need to open the application on your phone. So whatever permission this application will ask you at this time, you have to allow all its permissions.
After doing so, this application will be set up in your phone.
Then you can easily talk to anyone on any message with the help of this application, then you will convert that message with the help of this application in secret code.
And then you will send the message to the servant to whom you want to send the code.
Then your friend will keep this application in his phone and then your coded message will be able to see what you have sent with the help of this application.
So you must try this application by setting it in your phone. We hope you enjoy the app.
You will find the link to this application at the bottom end here.
You can download this application to your mobile by clicking on the download link / download button at the bottom end.
آج کے ٹائم پے وٹس ایپ کی یہ والی سیٹنگ / یہ والی ایپلیکیشن کی سیٹنگ آپ کے لئے آپ کے فون کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے جس کو سمجھنے کے بعد آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔
دیکھیں اگر آپ لڑکی ہیں تو آپ ضرور یقینا کسی نہ کسی لڑکے سے مطلب اپنے بوائے فرینڈ سے بات تو کرتے ہوں گے۔
اور اگر آپ لڑکے ہیں تو آپ اپنی گرل فرینڈ سے بات تو کرتے ہوں گے۔
اور آپ لوگوں کے میسجز اتنے زیادہ پرسنل میسجز ہوتے ہوں گے جو کہ آپ کے علاوہ کوئی اگر پڑھ لے تو اچھی بات نہ ہوگی۔
اس اپلیکیشن کا لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔
آپ نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ لنک پر / ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
اور اگر ایسی کوئی بات نہیں ہے تب بھی آپ لوگوں کی کوئی ایسی چیٹ ایسے میسجز ہوتے ہوں گے مطلب اگر آپ اپنے دوست سے بات کرتے ہوئے اس کو بولتے ہیں کہ کسی کو نہ پتہ چلے ہمارے ان میسیجز کے بارے میں تب بھی یہ والی اپلیکیشن آپ کے لیے بہت زیادہ ضروری ایپلیکیشن ہے۔
دراصل اس ایپلیکیشن کا کام یہ ہے کہ اگر آپ کسی سے بھی واٹس ایپ پے یا واٹس ایپ کے علاوہ کسی بھی پلیٹ فارم پر کوئی ضروری بات کر رہے ہیں مطلب ضروری میسج کر رہے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ جس کو میسج بھیجے وہ میسج اپنے پاس اگر save کر بھی لے تب بھی اس کے علاوہ کوئی دوسرا شخص وہ والا میسج نہ دیکھ پائے۔
تو آپ اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرکے سیٹ کر لیں کیونکہ یہ اپلیکیشن آپ کو اسی طرح کا بہت فائدہ دینے والی ہے۔
لیکن اگر آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے کسی کو کوئی بھی میسج سینڈ کرتے ہیں تو یہ ایپلی کیشن اس میسج کو ایک کوڈ میں کنورٹ کر دے گی جو کہ آپ جس بندے کو سینڈ کریں گے جس کو آپ بھیجنا چاہتے ہیں۔
تو وہ میسج اس بندے کو ایک کوٹ کی شکل میں سینڈ ہوگا۔
اس اپلیکیشن کا کام ایک یہ بھی ہے جو کہ ضروری ہے یہ ایپلیکیشن دونوں موبائلوں میں ہونی چاہئے
مطلب آپ کے فون میں بھی ہونی چاہیے یہ ایپلیکیشن اور جس سے آپ کوڈ word میں بات کر رہے ہیں تو اس کے پاس بھی یہ والی اپلیکیشن ہونا ضروری ہے۔
کیونکہ یہ والی ایپلی کیشن کی مدد سے جو آپ کوڈ میں میسج سینڈ کریں گے جس کو بھی تو رسیو کرنے والا آپ کے کوڈ میسج کو کاپی کرکے اسی ایپلیکیشن میں پیسٹ کرے گا تب اس کو پتہ چلے گا کہ آپ نے کیا میسج بھیجا ہے۔
اس طرح کی بہت زیادہ ایپلیکیشنز ہیں اور میں نے کافی ایپلیکیشنز کو چلایا بھی ہے لیکن یہ والی ایپلیکیشن بہت بہترین بہت زبردست ایپلیکیشن ہے آپ بھی اس ایپلی کیشن کو لازمی سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے فون انسٹال کر لیں۔
یہ والی اپلیکیشن جب آپ چلائیں گے تو آپ کو خود سکون ملے گا آپ کو خود اچھا لگے گا کہ یہ ایپلیکیشن آپ کے پاس پہلے آ جانی چاہیے تھی کیونکہ یہ والی اپلیکیشن کافی زیادہ حد تک آپ کے لئے اور آپ کے ساتھ بات کرنے کے لیے میسج کو کافی زیادہ حد تک hide کر دیتی ہے۔
پھر جس کے بعد آپ اور آپ کے ساتھ بات کرنے والے کو پتہ ہوتا ہے کہ آپ کیا بات کر رہے ہیں آپ کے علاوہ اگر کوئی آپ کے یہ میسجز آپ کی chat پڑھ بھی لے تب بھی اس کو کچھ سمجھ نہیں آنے لگی۔
مطلب آپ کے علاوہ کسی تیسرے بندے کو آپ کی چیٹ دیکھ لینے کے بعد بھی کچھ سمجھ نہیں آئیں گی کہ آپ نے کیا لکھا ہے کیونکہ یہ ایک کوڈنگ word ہونگے جو آپ اور آپ کے ساتھ بات کرنے والے کو پتہ ہو گے۔
یہ ایپلیکیشن آپ کو پلے سٹور سے بھی مل جائے گی۔
اور یہ ایپلیکیشن آپ کو گوگل سے بھی مل جائے گی۔
میں آپ کو اس اپلیکیشن کے دونوں لنک مطلب پلے سٹور کا لنک اور گوگل کا لنک یہاں پر دے دیتا ہوں سب سے نیچے آخر میں آپ بہت آسانی سے اس کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
آپ نے کیا کرنا ہے بہت آسان طریقہ ہے۔
آپ نے سب سے پہلے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے اس ایپلی کیشن کو پلے سٹور سے یا گوگل سے جیسا آپ کو بہتر لگے آپ نے وہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔
ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔
ایپلیکیشن کو اپنے فون میں ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر لینے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو جب اپنے فون میں اوپن کرنا ہے۔
تو یہ ایپلیکیشن اس ٹائم آپ سے جو بھی پرمیشن مانگے گی آپ نے اس کی تمام پرمیشن کو allow کر دینا ہے۔
اتنا سا کام کر لینے کے بعد یہ والی اپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی۔
پھر آپ بہت آسانی سے اس ایپلی کیشن کی مدد سے کسی سے بھی کوئی بھی میسج پر بات کریں گے تو وہ میسج آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے کنورٹ کر دیں گے سیکرٹ کوڈ میں۔
اور پھر آپ سینڈ کر دیں گے اس بندے کو جس کو آپ وہ کوڈ والا میسج سینڈ کرنا چاہتے ہیں۔
پھر وہی بات کہ آپ کا دوست یہ ایپلی کیشن اپنے فون میں رکھے گا اور پھر آپ کا کوڈ والا میسج اس ایپلی کیشن کی مدد سے دیکھ پائے گا کہ آپ نے کیا بھیجا ہے۔
تو آپ اس ایپلی کیشن کو لازمی سے اپنے فون میں سیٹ کر کے ٹرائی کریے گا۔
امید ہے کہ یہ والی اپلیکیشن آپ کو بہت زیادہ پسند آئے گی۔
اس اپلیکیشن کا لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔
آپ نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ لنک پر / ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Click the given link below to download this Message to Code Converter App
Nice app