Latest new Features App for WhatsApp users | gullji.com

Many people do not know about these applications but if you are here now then surely you will know something about these applications.

There are many such applications. Their job is to keep your mobile storage normal.

Meaning if you run WhatsApp,
if WhatsApp sends you a video
Or someone sends a photo
Or sends an audio message
Or send an audio song
Or send any kind of file.

So in that case your phone’s memory is used for these things.

And a lot of WhatsApp users know this and a lot of WhatsApp users know and take care of this and at the same time they keep deleting the unnecessary files of their WhatsApp.

But still there is a WhatsApp file somewhere that stays somewhere in your phone’s memory which is mostly in the WhatsApp option in your phone’s file manager.

And many of you users who do not delete any of the WhatsApp files in the WhatsApp file manager space and the file that is left there greatly corrupts your phone memory.

So you must have an application in your phone that shows all the details / all the data of your WhatsApp.

You can see all the data of WhatsApp on this application so that you can delete any unnecessary data of WhatsApp with the help of this application.

And I think it’s very important to have such an application in your phone–
So that with the help of this application / with the help of such application it is easy for you and you can easily view any kind of WhatsApp data. And then be able to remove / delete this data at will.

You will find many such applications on the Play Store and you will also find many such applications on Google.

You can download these applications from Play Store and you can also download these applications from Google.

I will give you both the links below so that you can go directly to the Play Store and download directly and I will also give you the link of Google from which you can go directly to Google and download this application. To

Let me tell you what you have to do to download it.

First of all you can download this application from Play Store or Google by clicking on the download button below.

After downloading this application you need to install this application in your phone.

After installing the application in the phone, when you open this application, whatever permission this application asks you, you have to allow all the permissions of this application.

After doing so much work, you will come across all the features of this application which are very easy to understand and run.

There will be a lot of options in this application but the option you will get to see their data from the file of WhatsApp is called WHATS UTILITY.

You have to go to this WHATS UTILITY option to see all the data of your WhatsApp and if you think there is redundant data / redundant file then you can remove / delete it as per your custom. Are

You will find the download link of this application at the bottom end.

You will also find a Playstore download link and a Google download link.

You can download this application by clicking on the download button at the bottom

 

 

بہت سے لوگ ان ایپلیکیشن کے بارے میں نہیں جانتے لیکن اگر اب آپ یہاں پر آ ہی گئے ہیں تو یقینا آپ ان ایپلیکیشن کے بارے میں کچھ نہ کچھ ضرور جان جائیں گے۔

دیکھیں کافی زیادہ ایسی ایپلیکیشن ہوتی ہیں۔ جن کا کام آپ کے موبائل کی سٹوریج کو نارمل رکھنا ہوتا ہے۔

مطلب اگر آپ واٹس ایپ چلاتے ہیں تو واٹس ایپ پہ اگر آپ کو کوئی ویڈیو سینڈ کرتا ہے
یا کوئی فوٹو سینڈ کرتا ہے
یا آڈیو میسج سینڈ کرتا ہے
یا کوئی آڈیو سونگ سینڈ کرتا ہے
یا کسی قسم کی کوئی بھی فائل سینڈ کرتا ہے۔

تو ایسی صورت میں آپ کے فون کی میموری ان چیزوں میں استعمال ہوتی ہے۔

اور یہ بات کافی زیادہ واٹس ایپ چلانے والے جانتے ہیں اور کافی زیادہ واٹس ایپ کے یوزرز جانتے ہیں اور اس بات کا دھیان بھی رکھتے ہیں اور ساتھ ساتھ اپنے واٹس ایپ کی فالتو فائلز کو ڈیلیٹ بھی کرتے رہتے ہیں۔

لیکن پھر بھی کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی ایسی فائل ہوتی ہے واٹس ایپ کی جو آپ کے فون کی میموری میں کہیں نہ کہیں رہ جاتی ہے جو کہ زیادہ تر آپ کے فون کی فائل مینیجر میں واٹس ایپ والے آپشن میں ہوتی ہے۔

اور آپ میں سے کافی زیادہ ایسے یوزرز جو واٹس ایپ کی فائل مینیجر والے جگہ پر واٹس ایپ کی کسی بھی فائل کو ڈلیٹ نہیں کرتے اور وہاں پہ جو فائل رہ جاتی ہے وہ کافی زیادہ آپ کے فون کی میموری کو خراب کرتی ہے۔

اس لیے آپ کو کوئی ایسی ایپلی کیشن اپنے فون میں لازمی رکھنی چاہیے جو آپ کے وٹس ایپ کی تمام ڈیٹیل / تمام ڈیٹا شو کروائیں۔

آپ کو اس ایپلی کیشن پے واٹس ایپ کا سارا ڈیٹا نظر آئے تاکہ آپ اس ایپلیکیشن کی مدد سے اپنی مرضی کے مطابق واٹس ایپ کے فالتو ڈیٹا ڈیلیٹ کر سکیں۔

اور میں سمجھتا ہوں کہ اس طرح کی ایپلیکیشن آپ کے فون میں ہونا بہت ضروری ہے–
تاکہ اس ایپلی کیشن کی مدد سے / ایسی ایپلی کیشن کی مدد سے آپ کے لئے آسانی ہو اور آپ کسی قسم کا کوئی بھی واٹس ایپ کا ڈیٹا بہت آسانی سے دیکھ سکیں۔
اور پھر اس ڈیٹا کو اپنی مرضی کے مطابق remove کر سکیں / ڈیلیٹ کر سکیں۔

اس طرح کی بہت سی ایپلیکیشن آپ کو پلے سٹور پر بھی مل جائیں گی اور آپ کو اس طرح کی بہت ایپلیکیشن گوگل پر بھی مل جائیں گی۔

آپ ان ایپلیکیشن کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور آپ انہیں ایپلیکیشن کو گوگل سے بھی ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

میں آپ کو دونوں لنک نیچے دے دوں گا جس سے آپ پلے سٹور پر بھی جاکر ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور آپ کو میں گوگل کا لنک بھی دے دوں گا جس سے آپ ڈائریکٹ گوگل پر جاکر میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اس ایپلی کیشن کو ۔

آپ نے کرنا کیا ہے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے میں آپ کو بتا دیتا ہوں۔

سب سے پہلے تو آپ نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو پلے سٹور سے یا گوگل سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

ایپلیکیشن کو فون میں انسٹال کر لینے کے بعد جب آپ اس ایپلی کیشن کو اوپن کریں گے تو یہ ایپلیکیشن آپ سے جو بھی پرمیشن مانگے کی آپ نے اس اپلیکیشن کی تمام پرمیشن کو allow کر دینا ہے۔

اتنا سا کام کر لینے کے بعد اس اپلیکیشن کے تمام فیچرز آپ کے سامنے آ جائیں گے جن کو سمجھنا اور چلانا بہت ہی آسان ہے۔

اس ایپلی کیشن میں بہت زیادہ اوپشن آ جائیں گے لیکن آپ کو جس آپشن واٹس ایپ کی جتنی فائل سے ان کا ڈیٹا دیکھنے کو ملے گا اس آپشن کا نام WHATS UTILITY ہے ۔

آپ نے اس WHATS UTILITY والے آپشن پے جا کے اپنے واٹس ایپ کے تمام ڈیٹا کو دیکھ لینا ہے اور جو آپ کو لگتا ہے کہ فالتو ڈیٹا ہے / فالتو فائل ہے تو آپ اپنی مرضی کے مطابق اس کو ریموو کر سکتے ہیں / ڈیلیٹ کر سکتے ہیں ۔

آپ کو اس اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک نیچے آخر میں مل جائے گا۔

پلےاسٹور کا ڈاؤن لوڈ لنک بھی مل جائے گا اور گوگل کا ڈاؤن لوڈ لنک بھی آپ کو مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے اس ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں


Click the given link below to download this App

 

CLICK HERE – Apk link

App link no 1

App link no 2

Leave a Comment