How to Delete WhatsApp Extra Data Files from your Phone Storage | gullji.com

So as most people are not aware of this, they do not know that their mobile memory has been reduced due to WhatsApp.

This means that because of the Wits app, there are as many files as there are in it
If someone sends you a video or you send a video to someone.
If someone sends you a photo or you send someone a photo.
If someone sends you a voice message or you send a voice message to someone.
If someone sends you some kind of document or you send someone a document.

This means that the amount of data that is stored in your phone, such as any file that you receive or send to someone, is not known to most people. Not even good for.

Most of the people go to settings in the file manager option of their phone and just look at all the files of WhatsApp and delete them, even after that they have a lot of files or data of WhatsApp in their mobile. What is left is that they do not know and the same data slows down their mobile much more and their mobile memory is also less.

So you need to download and keep an application in your phone that will allow you to easily delete your WhatsApp spam data from mobile.

So that there is no extra file of any kind of WhatsApp in your mobile which is of no use to you.

There are many applications you can find from the Play Store and Google that allow you to delete any WhatsApp data from your mobile.

The problem with most of these applications is that the Play Store application or the Google application, some of these two applications do not work in your mobile so I will try to give you the link to both the Play Store and Google so that you No problem for you and you can easily download this application to your phone.

The only difference is that there are such applications on the Play Store or there are such applications on Google.

If you download an application from the Play Store, it is a verified application and there is no problem.
It fixes a lot of problems so that the user does not have any problem in running the application. And the user can run the application very easily.

But if you download any such application from Google, then all such applications on Google are third party local elections.

Applications on Google are often not verified and do not fix many problems.
That’s why when a user runs an application downloaded from Google, he has a lot of trouble burning the application.

But the link I will give you will be from the Play Store as well as Google.

And those two links will be the best link for you. You can easily delete the unnecessary data of your WhatsApp from your mobile by downloading this application from anywhere by clicking on these two links. / Can remove

All you have to do is click on the download button below after downloading the application.
Install the application on your phone.

After installing the application on your phone when you open this application.

Then you have to give all the permissions to the application which means after opening the application you have to give all the permissions to whatever application this application asks for from you.

After doing so, your application will be set up on your phone, after which you can easily delete all the unnecessary data of your WhatsApp from your phone by using its best features.

You will find the download link of this application at the bottom end here.
You can download this application by clicking on the download button at the bottom.

 

 

تو جیسا کہ کافی زیادہ لوگوں کو اس چیز کا علم نہیں ہوتا اس بارے میں پتہ نہیں ہوتا کہ ان کے وٹس ایپ کی وجہ سے ان کے موبائل کی میموری کافی زیادہ کم رہ گئی ہے۔

مطلب وٹس ایپ کی وجہ سے اس کے اندر آنے والے جتنی بھی فائل ہوتی ہیں جلسہ کے
اگر کوئی آپ کو ویڈیو سینڈ کرتا ہے یا آپ کسی کو ویڈیو سینڈ کرتے ہیں ۔
اگر کوئی آپ کو کوئی تصویر سینڈ کرتا ہے یا آپ کسی کو کوئی تصویر سینڈ کرتے ہیں ۔
اگر کوئی آپ کو وائس میسج سینڈ کرتا ہے یا آپ کسی کو وائس میسج سینڈ کرتے ہیں ۔
اگر کوئی آپ کو کسی قسم کا کوئی ڈاکومنٹ سینڈ کرتا ہے یا آپ کسی کو کوئی ڈاکومنٹ سینڈ کرتے ہیں ۔

مطلب ایسی کسی قسم کی کوئی بھی فائل جو آپ کو receive ہو رہی ہے یا آپ کسی کو سینڈ کر رہے ہیں اس کا جتنا ڈیٹا آپ کے فون میں سٹور ہوتا جاتا ہے اس کا کافی زیادہ لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا جو کہ ان کے فون کے لئے ٹھیک بھی نہیں ہوتا۔

کافی زیادہ لوگ اپنے فون کی فائل مینیجر والے option میں سیٹنگز میں جا کر ادھر جتنے بھی فائل ہوتی ہیں واٹس ایپ کی صرف ان کو دیکھتے ہیں اور ڈیلیٹ کر دیتے ہیں جس کے بعد بھی ان کے موبائل میں واٹس ایپ کی کافی زیادہ files یا ڈیٹا رہ جاتا ہے جس کا ان کو پتہ نہیں چلتا اور وہی ڈیٹا ان کے موبائل کو کافی زیادہ سلو کر دیتا ہے اور ان کے موبائل کی میموری بھی کم ہوتی ہے ۔

اس لیے آپ کو چاہیے کہ اپنے فون میں کوئی ایسی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کر کے رکھیں جس کی مدد سے آپ اپنے واٹس ایپ کے فالتو ڈیٹا کو بہت آسانی سے موبائل سے ڈیلیٹ کر سکیں ۔

تاکہ آپ کے موبائل میں کسی قسم کی واٹس ایپ کی کوئی ایسی ایکسٹرا فائل نہ ہو جو آپ کے کسی کام کی نہیں ہے۔

دیکھیں ایسی بہت سی ایپلیکیشن آپ کو پلے سٹور سے اور گوگل سے مل جاتی ہیں جن کی مدد سے آپ کسی قسم کا واٹس ایپ کا فالتو ڈیٹا اپنے موبائل سے ڈلیٹ کر سکتے ہیں۔

ان اپلیکیشن میں مسئلہ زیادہ تر یہ آتا ہے کہ پلے سٹور کی ایپلیکیشن یا گوگل کی اپلیکیشن ان دونوں میں سے کچھ ایپلیکیشن آپ کے موبائل میں نہیں چلتی اس لئے میری کوشش ہوگی میں پلے اسٹور اور گوگل دونوں جگہ کے لنک آپ کو دے دو تاکہ آپ کے لیے کہیں کوئی مسئلہ نہ ہواور آپ آسانی سے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر سکیں۔

پلے سٹور پر جو ایسی ایپلی کیشن ہوتی ہیں یا جو گوگل پر ایسی اپلیکیشن ہوتی ہیں ان میں فرق صرف اتنا ہوتا ہے۔

پلے سٹور سے اگر آپ کوئی اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو وہ ویریفائیڈ ایپلیکیشن ہوتی ہے اس میں کسی قسم کا مسئلہ نہیں آتا ۔
اس میں کافی زیادہ problems کو فکس کر دیا جاتا ہے تاکہ یوزر کو ایپلیکیشن چلانے میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہ آئے ۔
اور user بہت آسانی سے ایپلیکیشن کو چلا سکے ۔

لیکن اگر آپ گوگل سے اس طرح کی کوئی بھی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو گوگل پر جتنی بھی ایسی ایپلی کیشن ہوتی ہے وہ تھرڈ پارٹی لوکل الیکشن ہوتی ہیں۔

گوگل پر موجود اپلیکیشن زیادہ تر ویریفائیڈ نہیں ہوتی اور ان کے اندر کافی زیادہ problems کو فکس نہیں کیا جاتا ۔
اسی وجہ سے گوگل سے ڈاون لوڈ کی ہوئی ایپلی کیشن کو جب کوئی یوزر چلاتا ہے تو اس کو ایپلیکیشن جلانے میں کافی زیادہ مسئلہ ہوتا ہے۔

لیکن میں آپ کو جہاں پہ جو لنک دونگا وہ پلے سٹور کا بھی ہوگا اور گوگل کا بھی ہوگا ۔
اور وہ دونوں لنک آپ کے لئے بہترین لنک ہوں گے آپ بہت آسانی سے ان دونوں لپک پر کلک کر کے کہیں سے بھی اپنی اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے واٹس ایپ کے فالتو ڈیٹا کو بہت آسانی سے اپنے موبائل سے ڈلیٹ کر سکتے ہیں/ ریموو کر سکتے ہیں۔

آپ نے کیا کرنا ہے نیچے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرنے کے بعد ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد۔
ایپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے ۔

ایپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینے کے بعد جب آپ اس ایپلیکیشن کو اوپن کریں گے۔

پھر آپ نے ایپلیکیشن کو تمام پرمیشن دینی ہے مطلب ایپلیکیشن کو اوپن کرنے کے بعد یہ ایپلیکیشن آپ سے جو بھی پرمیشن مانگے کی آپ نے اس کی تمام پرمیشن گو allow کر دینا ہے ۔

اتنا کام کر لینے کے بعد آپ کی ایپلیکیشن آپ کے فون سیٹ ہو جائے گی جس کے بعد آپ بہت آسانی سے اس کے بہترین فیچرز کو استعمال کرکے یوز کرکے اپنے واٹس ایپ کے تمام فالتو ڈیٹا کو اپنے فون سے ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔

اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the given link below to download this Cleaner App

CLICK HERE – Apk link

App link 1

App link 2

Leave a Comment