WhatsApp OFFLINE Chat Amazing cool new Trick | gullji.com – GULL JI

WhatsApp OFFLINE Chat Amazing cool new Trick | gullji.com

So just as the chat offline application is giving you a lot of benefits, so are the users of this application.

You may be trying to freeze your last scene on WhatsApp. So that your friends on WhatsApp do not see your online status or last scene status.

Your friend will see the same last scene on WhatsApp that you will freeze.

See how to hide or freeze your last scene on WhatsApp. For a single contact, a lot of people know this and a lot of people are driving it by linking this truck to their WhatsApp.

See Freezing Last Scene or Hiding Last Scene on WhatsApp Yes Hiding Online Status Freezing These or Status are as many as there are trucks. You can find all of these in many applications.
If you can’t find one on the Play Store, you can find one on Google.

But the job of the application that we will tell you today is not to freeze the online status of your WhatsApp, but this application is different from all these applications.

If you download and install this application in your phone and link it with WhatsApp. And then if you reply to anyone’s WhatsApp message with the help of this application, your last scene on WhatsApp will not be visible to your friend nor will your online status be visible to your friend. ۔

This application is an application that also hides the last scene of your WhatsApp, also hides your online status, also hides your typing status.

If you send a message to anyone with the help of this application. Or in addition to this message, you can make audio and video calls to your friend with the help of this application. Even then, your friend’s last scene or online status or typing status will not be visible to your friend.

What you need to do if you want to set up this application in your phone. First of all you have to download this application.
Then you have to install this application in your phone.
After installing the application in your phone, when you open the application, then you have to give all permissions to this application. You have to allow all the permissions.

After doing so much work in this application, you will come across three options.
(1) Offline Chat No Last Scene.
(2) Status Saver.
(3) Direct chat.

You will find three options in this application.
But we will need the first option here to hide everything on our WhatsApp.

This means that to hide the last scene on your WhatsApp or to hide the online status or to hide the typing status, you will need the chat offline nine last scene option of this application.

After which you don’t go to WhatsApp. You have to talk to any of your friends on the same application while you are on the same application. To make an audio or video call.
Then you get the job you want.

You will find the download link of this application at the bottom end to download this application.
You can easily download this application by clicking on the download button at the bottom end.

 

تو جیسا کہ چیٹ آف لائن ایپلیکیشن آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے رہی ہے اس لیے اس ایپلیکیشن کے یوزرز بھی بہت زیادہ ہے ۔

دیکھیں آپ کوشش کرتے ہونگے کہ واٹس ایپ کے اوپر آپ اپنے لاسٹ سین کو freeze کر لیں ۔
تاکہ واٹس ایپ پے آپ کے دوست کو آپ کا آن لائن اسٹیٹس یا لاسٹ سین کا اسٹیٹس نظر نہ آئے ۔

آپ کے دوست کو واٹس ایپ پہ وہی لاسٹ سین نظر آئے جو آپ فریز کر دیں گے ۔

دیکھیں وٹس ایپ پہ اپنے لاسٹ سین کو hide کرنا یا freeze کرنا کسی ایک contact کے لئے یہ کافی زیادہ لوگوں کو پتہ چل چکا ہے اور کافی زیادہ لوگ اس کو اس ٹرک کو اپنے واٹس ایپ پر لنک کرکے چلا رہے ہیں ۔

دیکھیں واٹس ایپ پر لاسٹ سین کو فریز کرنا یا لاسٹ سین کو ہائیڈ کرنا ہا آن لائن اسٹیٹس کو ہائیڈ کرنا ان یا اسٹیٹس کو فریز کرنا ایسی جتنی بھی ٹرک ہیں ۔ یہ تمام آپ کو بہت سی ایپلی کیشنز میں مل جاتی ہیں ۔
جو آپ کو اگر پلے سٹور پر نہیں ملتی تو آپ کو گوگل پر ایسی ایپلی کیشن سے مل جاتی ہیں ۔

لیکن آج آپ کو جو ایپلیکیشن ہم بتائیں گے اس کا کام آپ کے واٹس ایپ کے آن لائن اسٹیٹس کو فریز کرنا نہیں ہے بلکہ یہ ایپلیکیشن ان تمام ایپلیکیشن سے ہٹ کے ہے ۔

اگر آپ اس اپلیکیشن کو اپنے فون میں ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کرکے واٹس ایپ کے ساتھ لنک کر دیتے ہیں ۔
اور پھر آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے کسی کو بھی واٹس ایپ کے میسج کا رپلائی کرتے ہیں تو وٹس ایپ پر آپ کا لاسٹ سین آپ کے دوست کو نظر نہیں آئے گا نہ ہی آپ کا آن لائن اسٹیٹس آپ کے دوست کو نظر آئے گا ۔

یہ ایپلی کیشن ایک ایسی اپلیکیشن ہے جو کہ آپ کے وٹس ایپ کے لاسٹ سین کو بھی hide کر دیتی ہے آپ کے آن لائن اسٹیٹس کو بھی hide کر دیتی ہے آپ کے ٹائپنگ اسٹیٹس کو بھی hide کر دیتی ہے ۔

اس ایپلی کیشن کی مدد سے اگر آپ کسی کو بھی کوئی میسج کرتے ہیں ۔ یا اس میسج کے علاوہ اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ اپنے دوست کو آڈیو اور ویڈیو کال کرتے ہیں ۔
ایسی صورت میں بھی آپ کے واٹس ایپ کا لاسٹ سین یا آن لائن اسٹیٹس یا ٹائپنگ اسٹیٹس کچھ بھی آپ کے دوست کو نظر نہیں آئے گا ۔

اس ایپلی کیشن کو اگر آپ اپنے فون میں سیٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے کیا کرنا ہے ۔
سب سے پہلے تو آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے ۔
پھر آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے ۔
ایپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر دینے کے بعد آپ جب اپلیکیشن کو اوپن کریں گے پھر آپ نے اس ایپلی کیشن کو تمام پرمیشن دینی ہے تمام پرمیشن کو آپ نے allow دینا ہے

اس پلیکیشن میں اتنا سا کام کر دینے کے بعد آپ کے سامنے تین آپشن آ جائیں گے ۔
(1) آف لائن چیٹ نو لاسٹ سین ۔
(2) سٹیٹس سیور ۔
(3) ڈائریکٹ چیٹ ۔

آپ کو اس ایپلیکیشن میں سے تین آپشن مل جائیں گے ۔
لیکن ہمیں اپنے واٹس ایپ پہ ہر چیز کو hide کرنے کے لئے یہاں پے جو پہلا آپشن ہے اس کی ضرورت پڑے گی ۔

مطلب اپنے واٹس ایپ پر لاسٹ سین کو hide کرنے کے لئے یا آن لائن سٹیٹس کو hide کرنے کے لئے یا ٹائپنگ اسٹیٹس کو hide کرنے کے لئے آپ لوگوں کو اس ایپلی کیشن کے چیٹ آف لائن نو لاسٹ سین والے آپشن کی ضرورت پڑے گی ۔

جس کے بعد واٹس ایپ پر آپ نے نہیں جانا آپ نے اسی ایپلیکیشن پر رہتے ہوئے اپنے کسی بھی دوست سے میسج پے بات کرنی ہے اس کے میسج کا رپلائی اسی اپلیکیشن پر رہتے ہوئے دینا ہے اور اسی ایپلی کیشن پر رہتے ہوئے آپ نے اپنے دوست کو آڈیو یا ویڈیو کال کرنی ہے ۔
پھر آپ کا وہ کام ہو جائے گا جو آپ چاہتی ہیں ۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا ۔
آپ نیچے آخر میں ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو بہت ہی آسانی سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں ۔

 

Click the download button to download Chat Offline App

 

Download link

Download

Click Here
Beauty Filter Effects

24 thoughts on “WhatsApp OFFLINE Chat Amazing cool new Trick | gullji.com”

Leave a Comment