Amazing SUPER Power Facebook new Features | gullji.com

“Facebook Tips & Tricks”

So, as you can guess from the name of the application, what is the function of this application? Too many people download a variety of applications from the Play Store or Google to download their videos. But these applications have more ads than downloads, which is why people don’t like these applications. The application should be the one that gives you the most benefit, meaning it should be in the application you want. This application is designed to download your videos that you watch on Facebook The biggest advantage of this application is that you don’t get too many ads in this application. You can understand or say that there are no ads in this application.

If you want to download any of your Facebook videos that you like then this application Facebook Video Downloader application is a great application for your phone. You can download whatever video you like by copying the link of this video from Facebook, pasting it in this application or downloading any photo or if you like it, you can also copy and paste the link here. You can also download it. When you post the link of the video photo of your choice in it, you will see another benefit in it. This video downloader downloads videos very fast.

I think it is very important to have this application in your phone because if you use Facebook standby then if you run Facebook then you will like some video then you can download it with the help of such application. You can do it in your gallery very quickly. You will find a link at the bottom to download this application and install it in your phone. You can download this application by going to the bottom end and clicking on the download button of this application.

 

تو جیسا کہ آپ کو ایپلیکیشن کے نام سے ہی اندازہ لگ گیا ہوگا کہ اس ایپلیکیشن کا کام کیا ہے۔

کافی زیادہ لوگ اپنی ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے مختلف مختلف ایپلی کیشن کو پلے سٹور سے یا گوگل سے ڈاون لوڈ کرتے ہیں ۔
لیکن ان ایپلی کیشنز میں ڈاؤن لوڈ ہونے سے زیادہ ان کے پاس ایڈ نظر آتے ہیں جس کی وجہ سے ان ایپلی کیشنز کو لوگ پسند نہیں کرتے

ایپلیکیشن وہ ہونی چاہیے جو کہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے مطلب جیسا آپ چاھتے ہو ویسا ایپلیکیشن میں ہونا چاہیے۔

یہ ایپلیکیشن آپ کی ان وڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے بنائی گئی ہے جو کہ آپ فیس بک پر دیکھتے ہیں
اس ایپلیکیشن کا سب سے بڑا فائدہ آپ کو یہ ہے کہ اس ایپلیکیشن میں بہت زیادہ ایڈ نہیں آتے۔
آپ یہ سمجھ سکتے ہیں یا یوں کہہ سکتے ہیں کہ اس ایپلیکیشن میں ایڈ نہ ہونے کے برابر ہیں۔

آپ اگر اپنی فیس بک کی کوئی ایسی ویڈیو جو آپ کو پسند ہے ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایپلیکیشن فیس بک ویڈیو ڈاؤن لوڈر ایپلیکیشن آپ کے فون کے لئے بہت زیادہ زبردست ایپلیکیشن ہے۔

آپ کو جو بھی ویڈیو پسند ہے فیس بک کی اس ویڈیو کا لنک کاپی کرکے آپ اس ایپلیکیشن میں پیسٹ کر کے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا کوئی فوٹو اگر آپ کو پسند آئی ہے تو آپ اس کا لنک بھی کاپی کر کے یہاں پیسٹ کر کے اس کو بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتی ہیں۔

آپ اپنی پسند کی ویڈیو فوٹو کا لنک اس میں جب پوسٹ کریں گے تو اس کے اندر آپ کو ایک اور فائدہ دیکھنے کو ملے گا وہ یہ کے ویڈیو ڈاؤن لوڈر بہت ہی فاسٹ ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرتا ہے۔

میرے خیال سے یہ ایپلیکیشن آپ کے فون میں ہونا بہت زیادہ ضروری ہے کیونکہ آپ فیس بک یوز کرتے ہیں فیس بک تو چلاتے ہیں تو آپ کو کوئی نہ کوئی ویڈیو پسند تو آتی ہوگی تو آپ اس کو ڈاؤن لوڈ بھی ایسی ایپلی کیشن کی مدد سے بہت ہی جلدی سے اپنی گیلری میں کر سکتے ہیں۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اپنے فون میں انسٹال کرنے کے لئے اس کا لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا۔
آپ نیچے آخر میں جا کر اس ایپلی کیشن کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download New Cool FB Video Downloader App

Download 1

 

Download 2

Leave a Comment