Top 4 ANDROID Applications – you must know that | gullji.com

Top ANDROID APPS

So as you can guess from the name of the application, what is the function of this application If you want to download any video to your phone As You can download all Facebook videos from this application. You can download all Instagram videos with the help of this application. You can download all the videos of Daily Motion with the help of this application. You can download all the videos of Tutor with the help of this application. In addition to videos, with the help of this downloader application, you can download photos from all the platforms that are given in it from the same application. The biggest advantage of this all video downloader application is that it completes your download very quickly.

If you do not log in to this application, you will not be logged in to any of the platforms listed here. Even so, you don’t have to worry. Why this downloader application is so easy to work on any platform you just want to download the link of the thing you just have to copy and paste in this application then it will be downloaded automatically. Will–

And if you don’t want to copy a link from anywhere, you can log on to the platforms that are on this downloader application from here and click on the video that you will watch these videos, then you can watch the video of your choice. You can download it from here. You will get a download cotton with which you can click on it to download the video of your choice and it will be downloaded very soon and stored in your phone’s gallery. ۔

That is why this all video downloader application is a very standalone application. If you want to download this all video downloader application, you will find its download link at the bottom end here. You can easily download and install this all video downloader application in your phone by going to the bottom end and clicking on the download button.

 

تو جیسا کہ آپ ایپلیکیشن کے نام سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس ایپلیکیشن کا کام کیا ہے

اگر آپ اپنے فون میں کوئی بھی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں
جیسا کہ
آپ فیس بک کی تمام ویڈیوز کو اس ایپلیکیشن سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
آپ انسٹاگرام کی تمام ویڈیوز کو اس ایپلی کیشن کی مدد سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
آپ ڈیلی موشن کی تمام ویڈیوز کو اس ایپلی کیشن کی مدد سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
آپ ٹیوٹر کے تمام ویڈیوز کو اس ایپلی کیشن کی مدد سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

وڈیوز کے علاوہ اس ڈاؤنلوڈر ایپلی کیشن کی مدد سے آپ تمام پلیٹ فارم جو اس میں دیے گئے ہیں ادھر کی فوٹوز کو بھی اسی ایپلیکیشن سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

اس آل ویڈیو ڈاؤن لوڈر ایپلیکیشن کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ بہت ہی زیادہ جلدی آپ کی ڈاؤنلوڈنگ کو مکمل کر دیتی ہے۔

اس ڈاؤنلوڈر ایپلیکیشن پہ اگر آپ کسی قسم کی ایپلیکیشن کو لاگ ان نہیں کرتے مطلب جو پلیٹ فارم ادھر دیے گئے ہیں ان کو ادھر سے آپ لاگ ان نہیں کرتے۔
تو بھی آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
کیوں کے اس ڈاؤنلوڈر ایپلیکیشن کا کام بہت ہی آسان ہے آپ جس بھی پلیٹ فارم پر ہیں ادھر سے آپ جو چیز ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں اس کا لنک صرف آپ نے کاپی کرکے اس ایپلیکیشن میں پیسٹ کر دینا ہے تو وہ آٹومیٹک خود ہی ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی–

اور اگر آپ کہیں سے کوئی لنک کاپی نہیں کرنا چاہتے تو آپ اس ڈاؤنلوڈر ایپلیکیشن پہ جو پلیٹ فارم ہیں ان کو یہیں سے لاگ ان کر کے ان کی ویڈیو پر کلک کر کے جو آپ ان ویڈیوز کو دیکھیں گے تو آپ اپنی پسند کی ویڈیو کو ادھر سے ہی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں آپ کے ساتھ ایک ڈاؤن لوڈ کاٹن مل جائے گا جس پر کلک کرکے آپ اپنی پسند کی ویڈیو کو ڈاؤنلوڈنگ پہ لگا دیں گے اور وہ بہت جلد ڈاؤن لوڈ ہو کر آپ کے فون کی گیلری میں اسٹور ہوجائے گی۔

یہی وجہ ہے کہ یہ آل ویڈیو ڈاؤن لوڈر ایپلیکیشن بہت ہی یوز فل ایپلیکیشن ہے۔

اگر آپ اس آل ویڈیو ڈاؤنلوڈر ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔
آپ نیچے آخر میں جاکر ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس آل ویڈیو ڈاؤنلوڈر ایپلیکیشن کو بہت ہی آسانی سے ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے فون میں انسٹال کر سکتے ہیں۔

 

 

Click the download button to download All Vid Downloader App

Download 1

Download 2

Leave a Comment