Ab na to Kabhi Apka Mobile Chori hoga Aur na hi ab Apka Mobile Ghum hoga | gullji.com – GULL JI

Ab na to Kabhi Apka Mobile Chori hoga Aur na hi ab Apka Mobile Ghum hoga | gullji.com

Pocket Sense – Theft Alarm App

So as you can guess from the name what is the purpose of this application.
It is very important to have a pocket sense alert application in your mobile.
This application will give you a lot of benefits.
Download and install this application on your phone.

After downloading and installing this application you will open it in your phone. So this application will ask you for some permission.

After opening this application in your phone, you have to fire its permission. After doing so much work, you will find four options on the screen in this application.

The number one option in these four options will come in handy for pocket sense alert.
The same option you have to enable in your phone with the help of this application.

After enabling this one option your work will be completed.

After doing so much work, the security of your mobile will be better.
Then even if your mobile falls out of your pocket, no problem, you will know immediately because your mobile will start sounding the alarm.

You can customize this alarm system by pressing the enable button on the pocket sense alert.

The application has journal options on the home screen and settings along with journal options that you will love when you see them.

I have uploaded a video on this channel about how to run this application, how to download it and set it up in my phone. Our channel name is Gulji YouTube channel. You can go to it and watch our video.

Can If you want to download this application, you will find the download button of this dress shirt at the bottom end.
And you can download this application by clicking on this download button.

تو جیسا کہ آپ نام سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس ایپلیکیشن کا کیا کام ہے۔ ‏ ‏پاکٹ sense الرٹ ایپلیکیشن آپ کے موبائل میں ہونا بہت زیادہ ضروری ہے۔ یہ ایپلیکیشن آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گی۔ اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر لیں۔ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اس کو اپنے فون میں اوپن کریں گے۔ تو یہ ایپلیکیشن آپ سے کچھ پرمیشن مانگے گی۔ آپ نے اپنے فون میں اس ایپلی کیشن کو اوپن کرنے کے بعد اس کی پرمیشن کو الاؤ کر دینا ہے۔ اتنا سا کام کرنے کے بعد آپ کو اس ایپلیکیشن میں چار آپشن سکرین پر دیکھنے کو مل جائیں گے۔ ان چار آپشن میں پہلے نمبر کا آپشن pocket sense alert اپ کے کام آئے گا. اسی آپشن کو آپ نے اپنے فون میں اس ایپلی کیشن کی مدد سے enable کر دینا ہے. اس ایک آپشن کو enable کر دینے کے بعد آپ کا کام مکمل ہو جائے گا. اتنا سا کام کر دینے کے بعد آپ کے موبائل کی سکیورٹی اچھی ہو جائے گی۔ پھر اگر آپ کا موبائل آپ کی جیب سے کہیں گر بھی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں آپ کو فورا پتہ چل جائے گا کیونکہ آپ کا موبائل الارم بجانا شروع کر دے گا۔ آپ اپنی مرضی کے مطابق اس الارم سسٹم کو pocket sense alert کے انیبل بٹن کوٹسبزل کرکے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کے ہوم سکرین پر جرنل آپشنز ہیں اور جرنل آپشنز کے ساتھ اس کی سیٹنگ ہیں جو کہ آپ دیکھیں گے تو آپ کو وہ سیٹنگ بھی بہت پسند آئیں گی۔ یہ ایپلی کیشن اپنے چلانی کیسے ہے کیسے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور اپنے فون میں سیٹ کرنا ہے اس کے بارے میں میں نے چینل پر ویڈیو اپلوڈ کی ہے ہمارے چینل کا نام گل جی یوٹیوب چینل ہے آپ اس پر جا کر ہماری ویڈیو دیکھ سکتی ہیں۔ اگر آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس کپڑے کی شرٹ کا ڈاؤن لوڈ بٹن آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا۔ اور اس ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتی ہیں۔

Click the download button to download Pocket Sense App

Download 1

Download 2

Leave a Comment