How to set your own Photo on WhatsApp home screen | gullji.com

So with the help of this application you can easily put your photos in the home screen of WhatsApp.

By the way, there is no option in the official WhatsApp yet that allows you to put any image on the home screen of your

WhatsApp. But once you have this application set up in your phone, you can easily accomplish this task.

All you have to do is download and install this application on your phone.
After downloading and installing, you need to set up this application on your phone.
After downloading and installing this application to set up in your phone, when you open the application, this application will ask you for permission. You have to enable its permission.

After doing so much, this application will be OK in your phone, which means this application will be set in your phone.

In this application you will see two boxes whose job is to change the home screen of your WhatsApp.
Box No. 1, ie the first box, allows you to easily insert any picture. This means that when you click on the first box and click on the first box, your phone’s gallery will open in front of you. With the help of this application you can change the home screen of WhatsApp by selecting any photo.

In this application, when you click on the first box, you can start any photo from the gallery of your desired phone.
Then you will have an option there.
The function of this option is to increase or decrease the transparency level of your selected photo.

Not many people use this option in this application so they do not understand this application very much. You have to take special care of this option and understand it well.

So that you do not have any difficulty in running this application.

Download and install this application on your phone as it is very important to have this operation in your phone so that you can use it whenever you want on the home screen of WhatsApp with the help of this application. You can add custom photos.

You will find the application link at the bottom end to download this application. You can finally go and download this application by clicking on the download button.

تو اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ بہت ہی آسانی سے آپ نے وٹس ایپ میں وٹس ایپ کے ہوم سکرین میں اپنی فوٹو کو اپنی مرضی سے لگا سکتے ہیں۔ ویسے آفیشل واٹس ایپ کے اندر ابھی تک ایسا کوئی آپشن نہیں آیا جس سے آپ اپنے واٹس ایپ کی ہوم سکرین پر اپنی مرضی سے کوئی بھی تصویر لگا سکیں۔ لیکن اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں سیٹ کر لینے کے بعد آپ بہت ہی آسانی سے اس کام کو پورا کر سکتے ہیں آپ نے کیا کرنا ہے آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔ ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر لینے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں سیٹ کر لینا ہے۔ اس اپلیکیشن کو اپنے فون میں سیٹ کرنے کے لئے ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اپلیکیشن کو اوپن کریں گے تو یہ ایپلیکیشن آپ سے پرمیشن مانگے گی آپ نے اس کی پرمیشن کو enable کر دینا ہے۔ اتنا سا کام کر لینے کے بعد یہ ایپلیکیشن آپ کے فون میں اوکے ہوجائے گی مطلب یہ ایپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی۔ اس ایپلیکیشن میں آپ کو دو ڈبے نظر آئیں گے جس کا کام آپ کے وٹس ایپ کی ہوم سکرین کو چینج کرنا ہے۔ نمبر 1 والے بوکس یعنی پہلے ڈبے کی مدد سے آپ بہت ہی آسانی سے کوئی بھی تصویر لگا سکتے ہیں مطلب جب آپ پہلے ڈبے پر کلک کریں گے پہلے ڈبے کو دبائیں گے تو آپ کے سامنے آپ کے فون کی گیلری اوپن ہو جائے گی جس کی مدد سے آپ کوئی بھی فوٹو اپنی مرضی کی سلیکٹ کر کے اس ایپلی کیشن کی مدد سے وٹس ایپ کا ہوم سکرین چینج کر سکتے ہیں۔ اس ایپلیکیشن میں جب آپ پہلے ڈبے پہ کلک کر کے کوئی بھی فوٹو اپنی مرضی کی فون کی گیلری میں سے اسٹارٹ کریں گے۔ تو پھر آپ کے پاس وہاں پر ایک آپشن آ جائے گا۔ اس آپشن کا کام آپ کی سلیکٹ کی ہوئی فوٹو کا ٹرانسپرنٹ لیول کم یا زیادہ کرنا ہے۔ اس ایپلی کیشن میں اس آپشن کو کافی زیادہ لوگ یوز نہیں کرتے اس لیے ان کو اس ایپلیکیشن کی زیادہ سمجھ نہیں آتی آپ نے اس آپشن کا خاص خیال رکھنا ہے اور اس کو اچھے سے سمجھ لینا ہے۔ تاکہ آپ کو اس ایپلیکیشن کو چلانے میں کوئی مشکل نہ ہو۔ یہ ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے فون میں انسٹال کر لیں کیوں کہ یہ آپریشن آپ کے فون میں ہونا بہت ضروری ہے جس کی مدد سے آپ کا دل جب بھی چاہے آپ اپنی مرضی کے مطابق اس ایپلی کیشن کی مدد سے واٹس ایپ کی ہوم سکرین پر اپنی مرضی کی فوٹو کو لگا سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ایپلی کیشن کا لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا۔ آپ آخر میں جا کر اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this app

Download – 1

Leave a Comment