How to Lock just one Chat on WhatsApp | gullji.com

So as most people want one of their WhatsApp chats, which you can call a special chat, to be locked.

So for this work you must have downloaded and installed many applications.
And you may have noticed that every application has a lot of ads.
And that’s why it’s not fun to run an application that has a lot of ads.

That’s why the application should be such that it does your job and does not contain too many ads.

If you have downloaded and run many applications for this purpose in your phone, then you must download this application once and set it in your phone. And with the help of this application you can forget the WhatsApp chat that you want.

Hopefully this application will be of great benefit to you and will lock the Select WhatsApp update after which no one will be able to call this chat except you.

This application only works on the official WhatsApp. Please note that this application does not work in any party application.

WhatsApp can be locked in two ways.

1 … You can also lock the whole WhatsApp, after which no one will be able to open your WhatsApp except you.

2 … You can select a single chat on the WhatsApp and lock that one chat after which no one will be able to open the chat except you.

There are two ways to lock the WhatsApp. But with this application you can lock only one chat of WhatsApp or the chat you want.

If you want to lock your WhatsApp chat, download this chat locker app. You will find the link of this application at the bottom end.
You can download this application by clicking on the download button at the bottom end.

تو جیسا کہ کافی زیادہ لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی وٹس ایپ کی کوئی ایک چیٹ یعنی جس کو آپ خاص چیٹ بھی کہہ سکتے ہیں وہ لاک ہو جائے۔ تو اس کام کے لیے آپ لوگوں نے بہت سی ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال بھی کیا ہوگا۔ اور آپ نے یہ بھی دیکھا ہوگا کہ ہر ایپلیکیشن میں بہت زیادہ ایڈ آتے ہیں۔ اور اسی وجہ سے اس ایپلی کیشن کو جس میں بہت زیادہ ایڈ آئے چلانے کا مزا نہیں آتا۔ اسی لیے اپلیکیشن ایسی ہونی چاہیے جو کہ آپ کا کام بھی کر دے اور اس کے اندر بہت زیادہ ایڈ بھی نہ اے۔ اگر تو آپ نے اس کام کے لیے بہت سی ایپلی کیشنز کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کرکے چلایا ہے تو آپ اس ایپلیکیشن کو بھی ایک بار ضرور ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے فون میں سیٹ کر لیں۔ اور اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ واٹس ایپ کی چیٹ کو جو آپ چاہتے ہیں جس چیٹ کو آپ چاہتے ہیں بھلا کر لیں۔ امید ہے کہ یہ ایپلیکیشن آپ کو بہت فائدہ دے گی اور آپ کیا سلیکٹ واٹس اپ ڈیٹ کو لاک کر دے گی جس کے بعد آپ کے علاوہ اس چیت کو کوئی بھی کال نہیں پائے گا یہ ایپلیکیشن صرف اور صرف آفیشل واٹس ایپ پر ورک کرتی ہے آپ اس بات کا دھیان رکھیں کہ یہ ایپلیکیشن کسی پارٹی ایپلیکیشن میں کام نہیں کرتی۔ واٹس اپ پر دو طریقے سے لاک لگایا جا سکتا ہے۔ 1۔۔۔ آپ پورے وٹس ایپ پر بھی لاک لگا سکتے ہیں جس کے بعد آپ کے وٹس ایپ کو آپ کی مرضی کے علاوہ کوئی open نہیں کر پائے گا۔ 2۔۔۔ آپ اپنی مرضی سے واٹس ایپ پر کسی ایک چیٹ کو سلیکٹ کر کے اس ایک چیٹ پر لاک لگا سکتے ہیں جس کے بعد آپ کی مرضی کے علاوہ کوئی اس چیت کو اوپن نہیں کر پائے گا۔ یہ دو طریقے ہوتے ہیں واٹس ایپ پر لاک لگانے کے۔ لیکن اس ایپلیکیشن سے آپ صرف واٹس ایپ کی کسی ایک چیٹ کو یا اس چیت کو جس کو آپ چاہتے ہیں لاک کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنے واٹس ایپ کی چیٹ کو لاک کرنا چاہتے ہیں تو یہ چیٹ لاکر ایپ ڈاؤنلوڈ کرلیں اس ایپلیکیشن کا لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا۔ نیچے آخر میں جا کر آپ دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔



Click the download button to download this chat locker app

Download link – 1

Download link – 2

Leave a Comment