Freeze Last Seen on WhatsApp Android | gullji.com – GULL JI

Freeze Last Seen on WhatsApp Android | gullji.com

The Net Blocker application is an application whose job is to make many things easier.

But as the name suggests, blocking the net can be a daunting task.

But if you still don’t understand, let me explain to you what this net block application can do and what this application can do for you.

First let’s talk about what a net block application is.

The function of the Net Blocker application is to disconnect any of your applications, ie any application that you select from your phone, from the Internet. This means that the application that you select and connect to the Internet, then the application will remain disconnected from your net, there will be no notification or any online work.

As I will tell you one of its benefits here.

You may have seen a lot of people saying this or searching for how we can logout the WhatsApp.
Or how we can apply Airplane Mode on WhatsApp.
Or how we can pause the WhatsApp.
Or how can we freeze our WhatsApp. “

All of these things work the same on the WhatsApp, which you can do very easily with the help of this one application.

That is, if you disconnect your WhatsApp with the help of this one application.
Then your WhatsApp will be disconnected from the internet with the help of this application and you will not receive any call on WhatsApp nor will you receive any message on WhatsApp.

I mean, all four of you have given me an application.

(1)  How to Freeze WhatsApp
(2)  How to Logout WhatsApp
(3)  How to Pause WhatsApp
(4)  How to apply Airplane Mode on WhatsApp.

All of these things work the same and you can do all these things with the help of this one application.

As I have given you the example of WhatsApp how this application can do its job on WhatsApp.

In the same way, this application will support all other applications on your phone.

You can download and run this application on your phone.
You will find the link to download this application at the bottom end here.
You can download this application by clicking on the download button at the bottom end.

 

نیٹ بلاکر ایپلیکیشن ایک ایسی ایپلی کیشن ہے جس کا کام کافی چیزوں کو آسان کر دینا ہے ۔

لیکن جیسا کہ نام سے آپ کو پتہ چل رہا ہے کہ نیٹ بلاک کر ایپلیکیشن کا کیا کام ہو سکتا ہے ۔

لیکن اگر آپ کو پھر بھی سمجھ نہیں آئی میں آپ کو سمجھا دیتا ہوں کہ اس نیٹ بلاک ایپلیکیشن کا کیا کام ہو سکتا ہے اور یہ ایپلی کیشن آپ کو کیا فائدہ دے سکتی ہے ۔

پہلی بات کرلیتے ہیں کہ نیٹ بلاک ایپلیکیشن کا کام کیا ہے ۔

دیکھیں نیٹ بلاکر ایپلیکیشن کا کام آپ کی کسی بھی ایپلی کیشن کو یعنی آپ کے فون میں جتنی بھی ایپلیکیشن ہے ان میں سے جو ایپلیکیشن آپ سلیکٹ کروگے اس ایپلی کیشن کو یہ ایپلیکیشن انٹرنیٹ سے ڈسکنکٹ کر دے گی ۔
مطلب جس ایپلیکیشن کو آپ اس ایپلیکیشن پی سلیکٹ کرکے انٹرنیٹ سے کنیکٹ کر دو گے پھر وہ ایپلیکیشن آپ کی نیٹ سے ڈسکنیکٹ رہے گی اس کے کوئی نوٹیفیکیشن یا کچھ بھی آن لائن ورک نہیں ہوگا ۔

جیسا کہ میں آپ کو یہاں پر ایک اس کا فائدہ بتا دیتا ہوں ۔

کافی زیادہ لوگوں کو آپ نے اسے کہتے ہوئے دیکھا ہوگا یا یہ ڈھونڈتے ہوئے سرچ کرتے ہوئے دیکھا ہوگا کہ واٹس ایپ کو ہم Logout کیسے کر سکتے ہیں ۔
یا ہم واٹس ایپ پہ Airplane Mode کو کیسے لگا سکتے ہیں ۔
یا ہم واٹس ایپ کو Pause کیسے کر سکتے ہیں ۔
یا ہم اپنے واٹس ایپ کو Freeze کیسے کر سکتے ہیں ۔

ان تمام چیزوں کا کام ایک ہی ہے وٹس ایپ پر جو کہ اس ایک ایپلی کیشن کی مدد سے آپ بہت ہی آسانی سے کر سکتے ہیں ۔

یعنی اگر آپ اپنے واٹس ایپ کو اس ایک ایپلی کیشن کی مدد سے ڈسکنیکٹ کر دینگے ۔
تو پھر آپ کا واٹس ایپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے انٹرنیٹ سے disconnect ہو جائے گا اور آپ کو وٹس ایپ پر نہ تو کسی کی کال اے گی اور نہ ہی آپ کو کسی کا واٹس ایپ پر میسج آئے گا ۔

یعنی آپ کے یہ چاروں کا مجھے ایک ایپلیکیشن کر دی گئی ۔
1) وٹس ایپ کو Freeze کیسے کریں ۔
2) وٹس ایپ کو Logout کیسے کریں
3) وٹس ایپ کو Pause کیسے کریں ۔
4) وٹس ایپ پر Airplane Mode کو کیسے لگائیں ۔

ان تمام چیزوں کا کام ایک ہی ہے اور یہ تمام چیزیں آپ اس ایک ایپلیکیشن کی مدد سے آپ کر سکتے ہیں ۔

جیسے میں نے آپ کو واٹس ایپ کی مثال دی ہے کہ یہ ایپلیکیشن کیسے واٹس ایپ پر اپنا کام کر سکتی ہے ۔

بالکل اسی طریقے سے یہ ایپلی کیشن آپ کے فون کی باقی تمام ایپلیکیشن کو بھی سپورٹ کرے گی ۔
اس ایپلی کیشن کو آپ اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کرکے چلا سکتے ہیں ۔
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس ایپلیکیشن کا لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا ۔
آپ نیچے آخر میں ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

Click the download button to download Net Blocker App

Freeze last Seen Download link – 1

Download link – 2

1 thought on “Freeze Last Seen on WhatsApp Android | gullji.com”

Leave a Comment