Powerful Google Earth Android & Ios App | gullji.com – GULL JI

Powerful Google Earth Android & Ios App | gullji.com

So as most people already know this application. But you will also find out what purpose most people use this application for.

As you know from the name Google Earth app, you can easily see any location.

If you are in any corner of the world and you can’t find your way, this Google Earth app will tell you the exact location by tracking which will be much easier for you.

The same app is used by many people on different applications as well.

As for the WhatsApp. When you open someone’s chat on WhatsApp, there is also a location option on the side of the gallery option.

And you can see that location option in different apps besides WhatsApp.

As soon as you click on the location button on WhatsApp chat and this app is installed in your phone Google Earth app then you can go directly to this application with these buttons and track the location of any friend’s WhatsApp. Are very easy.

Most people use this application for a purpose that is a secret truck. This means that with the help of Google Earth app, a lot of people do things that are illegal.

Many people set such a setting with the help of other applications, including the Google Earth app. And then a lot of Wi-Fi hacking starts.

Yeah Al that sounds pretty crap to me, Looks like BT aint for me either. Looks like BT aint for me either.

The rest of the apps are included because this app tracks their location and tells you where Wi-Fi is near you and how many people are running Wi-Fi, and the rest of the app will tell you how to hack. With the help of Perfect Truck, Wi-Fi of others helps to run in your phone.

The job of this application is to track the simple location. But by adding other applications to this application, many people also misuse this application.

And by doing so, many people are doing themselves a disservice. So you have to try and avoid such things.

You will find the download link at the bottom end to download this application.
You can download this application by clicking on the download button at the bottom end.

 

تو جیسا کہ یہ والی ایپلی کیشن کو کافی زیادہ لوگ پہلے سے جانتے ہوں گے ۔
لیکن اس ایپلی کیشن کو کافی زیادہ لوگ کس مقصد کے لئے استعمال کرتے ہیں وہ بھی آپ کو پتہ چل جائے گا ۔

جیسے آپ کو نام سے پتہ چل رہا ہے گوگل ارتھ ایپ اس سے آپ بہت ہی آسانی سے کسی بھی لوکیشن کو دیکھ سکتے ہیں ۔

آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں اگر ہیں اور آپ کو راستہ نہیں مل رہا تو یہ گوگل ارتھ ایپ آپ کو صحیح لوکیشن ٹریک کرکے بتا دے گی جس سے آپ کے لیے بہت زیادہ آسانی ہو جائے گی ۔

اسی ایپ کو کافی زیادہ لوگ ڈفرنٹ ایپلیکیشن پر بھی استعمال کرتے ہیں ۔

جیسا کہ بات کر لی جائے واٹس ایپ کی ۔
وٹس ایپ پر جب آپ کسی کی بھی چیٹ اوپن کرتے ہیں تو وہاں پہ گیلری والے آپشن کے سائیڈ پہ لوکیشن کا آپشن بھی موجود ہوتا ہے ۔

اور وہ لوکیشن آپشن واٹس ایپ کے علاوہ ڈیفرنٹ اور ایپلی کیشنز کے اندر بھی آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے ۔

جیسے آپ واٹس ایپ چیٹ پہ لوکیشن والے بٹن پر کلک کرتے ہیں اور آپ کے فون میں یہ ایپ انسٹال ہوتی ہے گوگل ارتھ ایپ تو آپ ان بٹن سے ڈائریکٹ اس ایپلیکیشن پر جا کر اپنے کسی بھی دوست کے وٹس ایپ کی لوکیشن کو ٹریک کر سکتے ہیں بہت ہی آسانی سے ۔

اس ایپلی کیشن کو کافی زیادہ لوگ ایک ایسے مقصد کے لئے استعمال کرتے ہیں جو کہ ایک سیکرٹ ٹرک ہے ۔
مطلب گوگل ارتھ ایپ کی مدد سے کافی زیادہ لوگ ایسا کام کرتے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے ۔

کافی زیادہ لوگ ایسی سیٹنگ کو سیٹ کر لیتے ہیں دوسری ایپلی کیشن کی مدد سے جس میں گوگل ارتھ ایپ بھی شامل ہے ۔
اور پھر کافی زیادہ وائی فائی کی ہیکنگ شروع کر دیتے ہیں ۔

جی ہاں بالکل آپ نے صحیح سنا کافی زیادہ لوگ اس ایپلیکیشن میں مزید دوسری ایپلی کیشن کو شامل کرکے دوسرے لوگوں کا قریبی ایریا کے وائی فائی کو ہیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔

باقی اپلیکیشن اس کے ساتھ شامل اس لیے ہوتی ہیں کیونکہ یہ والی ایپ ان کو لوکیشن ٹریک کرکے بتاتی ہے کہ کہاں پر وائی فائی آپ کے قریب ہے اور کتنے لوگ وائی فائی کو چلا رہے ہیں اور اس کو دیکھتے ہوئے باقی ایپلیکیشن آپ کو ہیکنگ کے لئے پرفیکٹ ٹرک کی مدد سے دوسروں کا وائی فائی آپ کے فون میں رن کرنے میں مدد دیتی ہے ۔

اس اپلیکیشن کا کام سمپل لوکیشن کو ٹریک کرنا ہے ۔
لیکن اس ایپلیکیشن کے ساتھ باقی دوسرے اپلیکیشن جوڑ کر شامل کرکے کافی زیادہ لوگ اس ایپلیکیشن کا بھی غلط استعمال کرتے ہیں ۔

اور اس کام کو کرنے سے کافی زیادہ لوگ اپنا ہی نقصان کر بیٹھتے ہیں ۔
اس لیے آپ نے کوشش کرنی ہے اور ایسے کاموں سے بچنا ہے ۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ کو نیچے آخر میں ڈاؤن لوڈ لنک مل جائے گا ۔
آپ نیچے آخر میں ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

Click the download button to download this App

Google Earth Android App

Download 2

Leave a Comment