Voice Changer Apk | Girl Voice | Boy Voice | gullji.com

Many people try hard to change their voice.

Too many people search the internet Watch YouTube videos Watch Facebook videos Download the application on the Play Store Search for applications on Google

But still they don’t have the job they want.

Remember that when you try to do this on a large number of applications, it will not be able to change your voice properly.
So you never assume that such an application will work 100%.

There are many applications that change your voice This means that if you are a boy, your voice is changed to a girl’s voice and if you are a girl, your voice is changed to a boy’s voice.
But all those applications change your voice fifty percent.

And a lot of the apps that a lot of people download from the Play Store or from Google are all applications that have a lot of ads in them or those applications are not open at all.

We try our best to share with you such an application in which the ads are very low and almost non-existent and you will get much better results.

With Voice Changer, you can easily change your voice and share your Voice Changer clip to other people on all these platforms.

You can use voice changer on WhatsApp.
You can stand by your voice changer on Facebook Messenger.
You can use your voice changer on Instagram.
You can use your voice changer on EmoPay.

In addition, you can use this thing on any other platform, you can change your voice with the help of this application and share it on different platforms.

This is the job of this application too. With this application you can do all this by changing your voice and sharing it on different platforms.

To download this application you will find the download link for this application at the bottom end.
You can download this application by clicking on the download button at the bottom end.

بہت سے لوگ بہت سی کوشش کرتے ہیں اپنی آواز کو چینج کرنے کی ۔

کافی زیادہ لوگ انٹرنیٹ پر سرچ کرتے ہیں
یو ٹیوب کی وڈیو دیکھتے ہیں
فیس بک کی ویڈیوز دیکھتے ہیں
پلے اسٹور پر ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں
گوگل پر ایپلیکیشن ڈھونڈتے ہیں

لیکن پھر بھی ان کے پاس وہ والا کام نہیں ہوتا جو وہ چاہتے ہیں ۔

یاد رہے کافی زیادہ ایپلیکیشن پر آپ یہ کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ آپ کی آواز کو بلکل صحیح سے چینج نہیں کر پاتی ۔
اس لیے آپ نے کبھی بھی اس طرح کی ایپلیکیشن کو یہ نہیں سمجھنا کے یہ 100% ورک کرے گی ۔

جتنی بھی ایپلیکیشن ہوتی ہیں جو کہ آپ کی آواز کو change کرتی ہیں
مطلب اگر آپ لڑکا ہو تو لڑکی کی آواز میں اور اگر آپ لڑکی ہو تو لڑکے کی آواز میں آپ کی آواز کو بدل دیا جاتا ہے ۔
لیکن وہ تمام ایپلی کیشنز آپ کی آواز کو ففٹی پرسنٹ چینج کرتی ہیں۔

اور اس طرح کی کافی زیادہ اپلیکیشن جو کہ کافی زیادہ لوگ پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں یا گوگل سے ڈاون لوڈ کرتے ہیں وہ تمام ایپلی کیشنز ایسی ہوتی ہیں کہ ان میں ایڈ بہت زیادہ آتے ہیں یا وہ ایپلیکیشنز اوپن ہی نہیں ہوتی ۔

ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کے ساتھ اس طرح کی ایپلیکیشن شیئر کریں جس میں ایڈ بہت کم اے تقریبا ایٹ نہ ہونے کے برابر ہوں اور کافی زیادہ اچھا رزلٹ آپ کو دیکھنے کو ملے ۔

وائس چینجر سے آپ اپنی آواز کو تبدیل کر کے ان تمام پلیٹ فارم پر اپنے وائس چینجر کلپ کو بہت ہی آسانی سے دوسرے لوگوں تک شیئر کر سکتے ہیں

آپ واٹس ایپ پر وائس چینجر کو یوز کر سکتے ہیں ۔
آپ فیس بک میسنجر پر اپنے وائس چینجر کو یوز کر سکتے ہیں ۔
آپ انسٹاگرام پے اپنے وائس چینجر کو یوز کر سکتے ہیں ۔
آپ ایمو پے اپنے وائس چینجر کو یوز کر سکتے ہیں ۔

اس کے علاوہ جتنے بھی اور پلیٹ فارم ہیں ان پر بھی آپ اس چیز کو یوز کر سکتے ہیں اپنی آواز کو اس ایپلی کیشن کی مدد سے چینج کرکے ڈفرنٹ پلیٹ فارم پر شیئر کر سکتے ہیں ۔

اس ایپلیکیشن کا بھی یہی کام ہے اس ایپلیکیشن سے بھی آپ یہ سب کام کر سکتے ہیں اپنی آواز کو تبدیل کرکے ڈفرنٹ پلیٹ فارم پر شیئر کر سکتے ہیں ۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ کو نیچے آخر میں اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ لنک مل جائے گا ۔
آپ نیچے آخر میں ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس اپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

Click the download button to download this App

Girl Voice Changer App 

Download link – 1

 

Leave a Comment