How to create 3D Animated cartoon of your own photo | gullji.com

There are many applications on which you can easily convert your character into a cartoon character. Also called 3D cricketer.

This application is the best application for this job. With the help of this application you can easily create very different types of cricketers yourself.

There are many applications for creating 3D animated characters on the Play Store and on Google that allow you to do this very easily.

create 3D Animated cartoon of your own photo 2

The advantage of this application in creating your own Thread Tractor Limited Cricketer is that you will find a lot of features in this application which are very cool features.

To do this, many people purchase different applications to convert their photos into 3D animated characters.

But if you look at it, you will find many such applications for free on the Play Store and on Google.

One thing to keep in mind while running these applications is that when you run these applications, you should not do any other work with your Android mobile.

Because if you run another application with this application in your Android mobile, then this application of yours will not support your mobile properly and your work will not be done properly.

create 3D Animated cartoon of your own photo 1

As I have told you many such applications you can find on the internet but this application is giving you so many features that when you run it in your phone.
When you send it to your phone. And add your photos to it, then you will have a lot of fun running this application.

Let them see how you run this application. It is very easy to run this application.
First of all you have to download this application in your phone.
After downloading, you need to install this application on your phone.
After installing, when you open the application in your phone, then you have to allow all the permissions that this application will ask you for

After working so hard, this application will be set up in your phone, then after seeing the display that will come in front of you, you will be able to work in it very easily, you will understand this application very soon. Will go

Lots of people watch your 3D animated character videos that you create with the help of this application.
Then they all ask you how and with what application you have done this work. Please tell us.

create 3D Animated cartoon of your own photo 3

So you can guess that this is an application which you can also call a professional application.
That is, it can now be called a professional 3D animated character application.

In this application you can create your own thread character both in mail and family.

In this application, when your video is created, that video is also a 3D video and you can also name your video as animated video.

Inside the application that you will create your own character, you will find Hollywood and Bollywood great types of cricketers.

create 3D Animated cartoon of your own photo 4

You must download and try this application once. Such an application is for all Android users as this application supports all Android mobiles.

You can download this application.
You will find the download link of this application at the bottom end.
You can download this application by clicking on the download button at the bottom.

 

 

کافی زیادہ ایپلیکیشن ایسی ہوتی ہیں جن پر آپ بہت ہی آسانی سے اپنے کرکٹر کو کارٹون کریکٹر میں کنورٹ کر سکتے ہو۔
جس کو تھری ڈی کرکٹر بھی کہا جاتا ہے ۔

یہ والی اپلیکیشن اس کام کے لیے بہت ہی بہترین اپلیکیشن ہے اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ بہت ہی آسانی سے بہت مختلف قسم کے کرکٹر خود کے بنا سکتے ہیں ۔

تھری ڈی اینیمیٹڈ کریکٹر بنانے کے لیے آپ کو پلے سٹور پر اور گوگل پر بہت زیادہ ایپلیکیشن مل جاتی ہیں جن کی مدد سے آپ یہ کام بہت ہی آسانی سے کر سکتے ہیں۔

اپنا خود کا تھریڈ ٹریکٹر لمیٹڈ کرکٹر بنانے میں آپ لوگوں کو اس ایپلی کیشن میں فائدہ یہ ہے کہ آپ کو اس ایپلیکیشن میں بہت زیادہ فیچرز مل جائیں گے جو کہ بہت زیادہ کمال فیچر ہیں ۔

اس کام کے لیے اپنی فوٹو کو تھری ڈی اینیمیٹڈ کریکٹر میں کنورٹ کرنے کے لیے کافی زیادہ لوگ ڈیفرنٹ ڈیفرنٹ ایپلی کیشنز کو پرچیز کرتے ہیں ۔

لیکن وہی اگر آپ نظر ڈالے تو ایسی بہت زیادہ ایپلی کیشن پلے سٹور پر اور گوگل پر آپ کو فری میں مل جاتی ہیں ۔

ان ایپلی کیشنز کو چلاتے میں آپ نے ایک بات کا خاص خیال رکھنا ہے کہ جب آپ ان ایپلی کیشنز کو چلائیں تو اس کے ساتھ اپنے اینڈرائڈ موبائل میں کسی قسم کا کوئی اور دوسرا کام نہ کریں ۔

کیونکہ اگر آپ اپنے اینڈرائڈ موبائل میں اس ایپلی کیشن کے ساتھ کسی دوسری اپلیکیشن کو بھی چلائیں گے تو آپ کی یہ ایپلیکیشن آپ کے موبائل کو صحیح طریقے سے سپورٹ نہیں کرے گی اور آپ کا کام ٹھیک طرح سے نہیں ہو پائے گا ۔

جیسا کہ میں آپ کو بتا چکا ہوں کہ اس طرح کی کئی اپلیکیشن آپ کو انٹرنیٹ پر مل جاتی ہیں لیکن یہ والی ایپلیکیشن آپ کو اتنے زیادہ فیچرز دے رہی ہے جو کہ جب آپ اپنے فون میں چلائیں گے۔
جب اس کو آپ اپنے فون میں سینڈ کریں گے۔
اور اپنی فوٹو اس میں ایڈ کریں گے تب آپ کو اس ایپلیکیشن کو چلانے میں بہت زیادہ مزہ آئے گا۔

آپ نے اس ایپلی کیشن کو چلانا کیسے ہیں وہ دیکھ لیتے ہیں ۔

دیکھ کے اس ایپلیکیشن کو چلانا بہت ہی آسان کام ہے ۔
سب سے پہلے تو آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے ۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے ۔
انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اپلیکیشن کو اپنے فون میں اوپن کریں گے تب یہ ایپلیکیشن آپ سے جو پرمیشن مانگے گی آپ نے اس کی تمام پر مشن کو allow کر دینا ہے ۔

اتنے سے کام کرنے کے بعد یہ ایپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی پھر آپ کے سامنے جو ڈسپلے آئے گا اس کو دیکھنے کے بعد بہت ہی آسانی سے آپ اس میں کام کر پائیں گے آپ کو بہت ہی جلد اس ایپلیکیشن کی سمجھ آ جائے گی ۔

کافی زیادہ لوگ جب آپ کی تھری ڈی اینیمیٹڈ کریکٹر ویڈیو دیکھتے ہیں جو آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے بناتے ہو ۔
تب وہ سب آپ سے لازمی پوچھتے ہیں کہ یہ کام آپ نے کیسے اور کس ایپلی کیشن کی مدد سے کیا ہے پلیز ہمیں بھی بتا دیں ۔

تو اس بات سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ ایک ایسی اپلیکیشن ہے جس کو آپ ایک پروفیشنل ایپلیکیشن کا نام بھی دے سکتے ہیں ۔
یعنی اب اس کو پروفیشنل تھری ڈی اینیمیٹڈ کریکٹر ایپلیکیشن بھی کہ سکتے ہیں ۔

اس ایپلی کیشن میں آپ اپنا خود کا تھریڈ کرکٹر میل اور فیمیل دونوں طرح سے بنا سکتے ہیں ۔

اس ایپلی کیشن میں جب آپ کی ویڈیو بن جاتی ہے تو وہ ویڈیو 3D ویڈیو بھی ہوتی ہے اور اس کے علاوہ آپ اپنی ویڈیو کو اینیمیٹڈ ویڈیو کا نام بھی دے سکتے ہیں ۔

اس ایپلی کیشن کے اندر جو آپ خود کا کریکٹر بنائیں گے آپ کو وہاں پہ hollywood اور bollywood بہت ہی زبردست قسم کے کرکٹر دیکھنے کو ملیں گے۔

آپ ایک بار اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرکے لازمی سے ٹرائی کریں ۔
ایسی ایپلی کیشن تمام اینڈرائیڈ یوزرز کے لئے ہے کیونکہ یہ ایپلیکیشن تمام اینڈرائڈ موبائل کو سپورٹ کرتی ہے ۔

آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا ۔
نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

create 3D Animated cartoon of your own photo 5

Click the download button to download this App

3D Animated cartoon App link

 

Download

Leave a Comment