How to send message in english without typing | gullji.com

You see, you have a lot of options in your phone with which you can send a message to someone or do something to surprise the next person.

After that your friend asks you how you sent it to us, tell us what it is.

We are talking about message typing.

You can easily talk to anyone by converting English to Urdu and Urdu to English with the KU Dictionary application.

Similarly, this keyboard which is called Easy Urdu Keyboard also works like U Dictionary application.

With the help of this application, if you speak to anyone in Urdu, the message will be automatically written in English.

Inside this application, you will also find an easy Urdu option in front of the keyboard. If you turn it on and then click on the mic button above the keyboard, this keyboard will automatically write your voice in Urdu.

That is, you do not need to type, you will simply speak by clicking on the mic and turning on Easy Urdu and automatically your message will be typed in Urdu.

And if you don’t want to click on the mic after turning on Easy Urdu, then whatever message you type, whatever message you write, because the Easy Urdu button is wool, your written message will be written in Urdu.

And there is talk that if you say anything in Urdu by turning off the Easy Urdu option in this Easy Urdu keyboard and then clicking on the mic, your message will be automatically typed in English. ۔

That is, you have to turn off the Easy Urdu button on the keyboard. After that, whatever you say by clicking on the mic button on the keyboard, it will be written in English automatically.

Similarly, if you do not want to turn off the Easy Urdu button on the Easy Urdu keyboard and click on the mic.

All you need to do is turn off the Easy Urdu button on the keyboard. In that case, whatever you type now will not be typed in English. It will not be automatic. As a menu, your message will be written in Roman English. Which is our typical English message typing.

With the help of this keyboard, if you want to write a message in English, you just have to keep one small thing in mind.

That is to keep in mind that there is an Easy Urdu option / button in the keyboard.
This means holding the button and saying anything in Urdu or Hindi by clicking on the mic button. You will then have your message automatically typed in English.

You can find many such keyboards or many such applications on Google and Play Store with the help of which you can write your Urdu message in English or English message in Urdu.

But not every keyboard or application can convert any message from English to Urdu or from Urdu to English in a good way.

There must be some kind of error in the typing of these applications.

Therefore, this easy Urdu keyboard is the best keyboard for you to write any message from Urdu to English or from English to Urdu.

You’re just talking on the keyboard. So your message will be typed in Urdu English.

And if you don’t want to speak and write, then you can write by turning the Easy Urdu option on or off. Your message will be typed in Urdu and English.

Keep in mind that you can find such applications from the Play Store or Google.

But what you have to do is not to download any such application from Google because all such applications on Google are party local application which does not save your data.
Therefore, these applications are also called third party applications.

So you have to download all such applications from the Play Store because all the applications on the Play Store are verified applications in which a lot of issues are fixed. So that users who run these applications will never have any problem running these applications.
And they can easily run these applications on their phones.

All you have to do is set up this keyboard in your phone.

After downloading it, you have to install it.
After installing, when you open it in your phone, it will ask you for permission. Is .
After working so much, this keyboard will be set in your phone, after which when you open it, you will see the enable button in front of you, you will be able to enable it and set it in your phone. ۔

You will find the link to download this keyboard at the bottom end.
You can download the keyboard by clicking on the download button at the bottom.

دیکھیں آپ کے پاس آپ کے فون میں بہت زیادہ آپشن ہوتے ہیں جن کی مدد سے آپ کسی کو کوئی بھی میسج کرتے ہیں یا کچھ بھی ایسا کرکے اگلے کو حیران کر دیتے ہیں ۔

جس کے بعد آپ سے آپ کا دوست پوچھتا ہے کہ آپ نے یہ کیسے ہمیں بھیجا ہے یہ کیا چیز ہے ہمیں بھی بتاؤ ۔

ہم بات کر رہے ہیں میسج ٹائپنگ کی ۔

جیسا کے یو ڈکشنری ایپلیکیشن ایپلیکیشن سے آپ انگلش کو اردو میں اور اردو کو انگلش میں کنورٹ کرکے کسی سے بھی بہت ہی آسانی سے بات کر سکتے ہیں ۔

اسی طرح یہ کی بورڈ بھی جس کا نام ایزی اردو کی بورڈ ہے اس کا کام بھی یو ڈکشنری ایپلیکیشن جیسا ہے ۔

اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ کسی کو بھی اردو میں بولیں گے تو وہ میسج انگلش میں آٹومیٹک خودبخود لکھا جائے گا ۔

اس ایپلی کیشن کے اندر کی بورڈ میں سامنے آپ کو ایک آپشن ایزی اردو کا بھی مل جائے گا۔
جس کو اگر آپ آن کر دیتے ہیں اور پھر کی بورڈ میں اوپر دیئے گئے مائیک کے بٹن پر کلک کرتے ہیں تو یہ کی بورڈ آپ کی آواز کو خود بخود اردو میں لکھ دے گا ۔

یعنی آپ کو ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ ایزی اردو کو اون کرکے مائک پر کلک کرکے صرف بولیں گے اور آٹومیٹک آپ کا میسج اردو میں ٹائپ ہوتا جائے گا ۔

اور اگر آپ ایزی اردو کو اون کرنے کے بعد مائیک پر کلک نہیں کرنا چاہتے تو پھر آپ جو بھی میسج ٹائپ کریں گے جو بھی میسج لکھیں گے ایزی اردو بٹن کے اون ہونے کی وجہ سے آپ کا لکھا گیا میسج اردو میں لکھا جائے گا ۔

اور وہیں اگر بات کر لی جائے کہ اگر آپ اس ایزی اردو کی بورڈ میں اس ایزی اردو والے آپشن کو آف کر کے اور پھر مائک پر کلک کر کے کچھ بھی بولیں گے اردو میں تو وہ آپ کا میسج آٹومیٹک انگلش میں ٹائپ ہو جائے گا ۔

یعنی آپ نے کی بورڈ میں دیے گئے ایزی اردو بٹن کو اف کر دینا ہے ۔
جس کے بعد آپ کی بورڈ میں دیے گئے مائیک کے بٹن پر کلک کر کے جو بھی بولیں گے وہ انگلش میں لکھا جائے گا خود بخود ۔

اسی طریقے سے اگر آپ ایزی اردو کی بورڈ میں اس ایزی اردو والے بٹن کو آف کر کے مائک پر کلک کرنا نہیں چاہتے ۔

آپ چاہتے ہیں کہ آپ بس ایزی اردو والے بٹن کو اس کی بورڈ میں اف کردیں ایسی صورت میں اب جو کچھ بھی لکھیں گے وہ انگلش میں ٹائپ نہیں ہوگا وہ آٹومیٹک نہیں ہوگا وہ مینو لی طور پر آپ کا میسج رومن انگلش میں لکھا جائے گا جو کہ ہماری عام انگلش میسج ٹائپنگ ہوتی ہے ۔

اس کی بورڈ کی مدد سے اگر آپ انگلش میں میسج لکھنا چاہتے ہیں تو صرف آپ کو ایک چھوٹی سی بات ذہن میں رکھنی ہے ۔

وہ یہ کہ اس کی بورڈ میں جو ایزی اردو کا آپشن ہے / بٹن ہے اس کو ذہن میں رکھنا ہے ۔
مطلب اس بٹن کو اپنے اف رکھنا ہے اور مائیک کے بٹن پر کلک کر کے کچھ بھی اردو میں یا ہندی میں بولنا ہے۔ تب آپ کے پاس آپ کا میسج آٹومیٹک انگلش میں خود بخود ٹائپ ہو جائے گا ۔

دیکھیں آپ کو اس طرح کے بہت سے کی بورڈ یا بہت سی ایسی ایپلی کیشن گوگل پر اور پلے سٹور پر مل جاتی ہیں جن کی مدد سے آپ اپنا اردو کا میسج انگلش میں یا انگلش کا میسج اردو میں لکھ سکتے ہیں ۔

لیکن ہر کی بورڈ یا ایپلیکیشن آپ کو انگلش سے اردو میں یا اردو سے انگلش میں کوئی بھی میسج اچھے طریقے سے کنورٹ نہیں کر کے دیتی۔

ان ایپلی کیشنز کی ٹائپنگ میں کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی غلطی ضرور آ جاتی ہے ۔

اس لئے آپ لوگوں کے لئے یہ والا ایزی اردو کی بورڈ کسی بھی میسج کو اردو سے انگلش یا انگلش سے اردو میں لکھنے کے لیے بہترین کی بورڈ ہے ۔۔

آپ اس کی بورڈ میں صرف بول آ رہے ہوں گے ۔ تو آپ کا میسج اردو انگلش میں ٹائپ ہو جائے گا ۔

اور اگر آپ نہیں بول کر لکھنا چاہتے تو آپ ایزی اردو والے آپشن کو اون یا اوف کرکے بھی جو لکھیں گے آپ کا میسج اردو انگلش میں ٹائپ ہو جائے گا ۔

آپ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ آپ لوگوں کو ایسی ایپلی کیشن پلے سٹور سے یا گوگل سے ملتی ہیں ۔

لیکن آپ نے کیا کرنا ہے گوگل سے ایسی کوئی بھی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ نہیں کرنی کیونکہ گوگل پر ایسے جتنی ایپلیکیشن ہیں وہ پارٹی لوکل ایپلیکیشن ہے جو کہ آپ کے ڈیٹا کو save نہیں رکھتی ۔
اس لئے ان ایپلی کیشنز کو تھرڈ پارٹی ایپلیکیشن بھی کہا جاتا ہے ۔

اس لیے آپ نے ایسی تمام ایپلی کیشنز کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنا ہے کیونکہ پلے اسٹور پر جتنی بھی ایپلی کیشن ہوتی ہیں وہ ویریفائیڈ ایپلیکیشن ہوتی ہیں جن میں کافی زیادہ مسئلوں کو فکس کر دیا جاتا ہے۔
تاکہ ان ایپلی کیشنز کو چلانے والے یوزرز کو کبھی ان ایپلیکیشن کو چلانے میں کوئی مسئلہ نہ آئے ۔
اور وہ بہت آسانی سے ان ایپلی کیشنز کو اپنے فون میں چلا پائیں ۔

اس کی بورڈ کو اپنے فون میں سیٹ کرنے کے لئے آپ نے کیا کرنا ہے۔

اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس کو انسٹال کر لینا ہے پھر انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اس کو اوپن کریں گے اپنے فون میں تو یہ آپ سے جو پرمیشن کا کہے گا آپ نے اس کی تمام پر مشن کو allow کر دینا ہے ۔

اتنا سے کام کر دینے کے بعد یہ والا کی بورڈ آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گا جس کے بعد جب آپ اس کو اوپن کریں گے تو آپ کے سامنے انیبل کا بٹن آئے گا آپ enable کرکے اس کو اپنے فون میں سیٹ کر پائیں گے ۔

اس کی بورڈ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس کا لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا ۔

نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس کی بورڈ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں ۔

Click the download button to download this App

Easy Urdu Keyboard App – 1

Easy Urdu Keyboard App – 2

Download – 1

 

Download – 2

 

Leave a Comment